اشاعتیں

ناموسِ صحابہؓ بل/قومی اسمبلی کی کاروائی

تصویر
تحفظ ناموسِ صحابہؓ بِل قومی اسمبلی سے تحفظِ ناموسِ صحابہؓ بل پاس ہونا ایک طرف خوش آئند اور دوسری طرف  لمحہ فکریہ بھی ہے۔  اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اصحابِ رسولﷺ کی ناموس کے تحفظ کا قانون 75سالوں بعد پاس ہونا ریاست پاکستان کے لیے شرم کا مقام بھی ہے کہ جو کام بہت پہلے ہونا چاہیے تھا، اس میں اس قدر تاخیر کیوں کر دی؟ بحرحال دیر آئے درست آئے۔ بظاہر یہ لگتا ہے کہ عبدالاکبرچترالی صاحب نے بل پیش کیا اور ممبران اسمبلی نے حمایت کر دی، لیکن اس بل کے پیچھے چھپے بہت بڑے راز ہیں جو شاید آج اکثریت عوام نہیں جانتے۔ اس بل کو لانے کے لیے صحابہؓ کے دیوانوں کی 36سالہ جدوجہد ہے۔  اس مشن کے لیے جھنگ کی سرزمین سے اٹھنے والی حقنوازؒ کی آواز کو دبانے کی کوشش کی گئی۔  بیڑیوں ہتھکڑیوں سے حقنواز کا راستہ روکنے کی کوشش کی گئی، پابندسلاسل کیا گیا، بھوکا پیاسا رکھا گیا، بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، 5سال تک ظلم و تشدد کرنے والے تھک گے، پر حقنوازؒ تھکا نہیں، رکا نہیں، ڈرا نہیں بالآخر اسی مشن کے لیے جان بھی نچھاور کر گیا۔  اک اور پرعزم نوجوان آگے بڑھا، اس نے مشنِ حقنوازؒ کا الم سرنگو نہیں ہونے دیا، تحفظ ناموس صحابہ...

کشمش کے پےپناہ فواہد/ بیماریوں کا علاج

تصویر
کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا جو کہ انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے۔یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر اس کا روز استعمال کیا جائےتو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟ اگر نہیں تو ضرور جان لیں۔فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارکایسڈ بھی شامل ہوتا ہے جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ کا استعمال کرنے والے افراد کا نظام ہاضمہ دوگنا تیزی سےکام کرتا ہے۔کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے اہم ترین جز ہے، کشمش کو آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہےـ بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔ کشمش میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس وائرل اور بیکٹریا سے ہونے والے انفیکشن کے نتیجے میں بخار کے عارضے کا علاج بھی فراہم کرتے ہیں۔کشمش میں پوٹاشیم اور میگنیشم ہوتا ہے جو کہ معدے کی تیزابیت میں کمی لاتے ہیں ـ معدے...

بیٹیوں کو فنانشیل انڈیپینڈنٹ بنانے کا مقصد

تصویر
گھر میں چوری چکاری کا ڈر ہو تو پستول خریدا جا سکتا ہے۔ تاکہ وقت پر کام آئے۔ اس کو قبل از وقت حفاظتی اقدام کہہ سکتے ہیں۔ مگر آپ اس پستول کو ہر گھر آنے والے مہمان پر تاننا نہیں کرنا شروع کر دیتے؟ اگر ایسا کریں گے تو لوگ آپ کے گھر آنا چھوڑ دیں گے۔ بالکل ایسے ہی حفاظتی اقدام کے طور پر ہم اپنی بیٹیوں کو فنانشیل انڈیپینڈنٹ بنانے لگے ہیں۔ مقصد یہی ہے کہ زندگی میں کسی۔موڑ پر اگر ایسے حالات پیدا ہو جائیں کہ اس کو اپنے لیے خود کمانا پڑے تو مشکل نہ ہو۔ بغیر کسی محتاجی کے زندگی گزار سکے اور اگر باصلاحیت ہو تو اپنے شعبے یا شوق میں آگے بھی بڑھ سکے۔ مگر بیٹیاں اس خودمختاری کے پستول کو کاندھے پر ڈالے زندگی کے اہم ترین رشتے میں داخل ہوتی ہیں اور مخالف سمجھ کر اپنے سب سے قریبی رشتے یعنی شوہر پر تان لیتی ہیں۔ میں کوئی تمہاری غلام نہیں ہوں۔ میں انپڑھ گنوار نہیں کہ تمہاری ہر بات مانوں۔ میں پڑھی لکھی ہوں اسکی یہ جرات وہ مجھے ایسے کہے میں خود اپنا کما کر کھا سکتی ہوں مجھے تمہاری ضرورت نہیں۔ اس ذہنیت کے ساتھ رشتے شروع کرنے والیوں کے ستر فیصدی رشتے پہلے دو تین سال میں ختم ہو رہے ہیں۔ دنیا بھر میں انتہائی پسما...

امیرااہلسنت الیاس قادری کے عجیب واقعات

تصویر
امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری عطاری مرشدی فرماتے ہیں امام محمدؒ تعلیم حاصل کرنے کے لیے امام ابوحنیفہؒ کے پاس گے، امام ابو حنیفہ نے انہیں یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ آپ بہت چھوٹے ہیں فی الحال قرآن مجید حفظ کر لو اس کے بعد آ جانا۔ امام محمدؒ ایک ہفتے بعد پھر حاضر ہوئے، جب امام ابوحنیفہ نے انہیں ڈانٹا کہ تمہیں کہا تھا پہلے قرآن یاد کر لو، تو امام محمد نے فرمایا: سرکار وہ تو میں نے یاد کر لیا ہے، جب امام ابو حنیفہ نے مختلف مقامات سے سنا تو بہت خوش ہوئے کہ بچہ بہت ذہین ہے۔ امام محمدؒ بہت خوبصورت تھے سو اس وجہ سے امام ابوحنیفہؒ نے انہیں حکم دیا کہ اپنا منڈن، گنجن کرا لو، یعنی سر کے بال منڈوا لو تاکہ تمھاری خوبصورتی میں کمی واقع ہو اور میرا تقویٰ برقرار رہ سکے۔ امام محمد نے سر منڈوا لیا اور تعلیم کا آغاز ہو گیا، امام ابوحنیفہ اس خوبصورت بچے "امام محمد" کو پردے کے پیچھے یا ستون کے پیچھے بٹھا کر تعلیم دیتے تاکہ شیطان کے وسوسوں سے بچا جا سکے۔ اس واقعے میں الیاس قادری صاحب امام ابوحنیفہؒ کے تقوے کی تعریف کر رہے ہیں یا یہ ثابت کر رہے ہیں کہ وہ خوبصورت بچوں میں انٹرسٹڈ تھے؟ امیراہلسنت سے سو...

2021 کا اب تک کا سب سے سستا فون متعارف؛ چینی کمپنی نے پاکستانیوں کی خواہش پوری کردی

تصویر
چینی موبائل کمپنی شیاؤمی کی جانب سے 2021 کا کے سب سے سستے موبائل فون کی سیریزمتعارف کرادی گئی ہے۔ شیاؤمی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والی  ریڈمی 9 سیریز کے مزید 3 فونز ریڈمی 9 اے اسپورٹ، 9 آئی اسپورٹ اور 9 ایکٹیو متعارف کرائے گئے ہیں۔ ریڈمی 9 اے اسپورٹ تو شیاؤمی کا رواں سال کا اب تک سب سے سستا فون بھی ہے جبکہ باقی فونز بھی زیادہ مہنگے نہیں۔ ریڈمی 9 اے اسپورٹ اور 9 آئی اسپورٹ: ریڈمی 9 اے اسپورٹ، 9 آئی اسپورٹ کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ دونوں فون ایک جیسے ہی ہیں لیکن فرق صرف ریم اور اسٹوریج کا ہے۔ ریڈمی 9 اے اسپورٹ میں 2 سے 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ ریڈمی 9 آئی اسپورٹ میں 4 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج موجود ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ دونوں فونز کے بیک پر 13 میگا پکسل جبکہ فرنٹ پر 5 میگا پکسل کیمرے موجود ہے جبکہ 5000 ایم اے ایچ بیٹری 10 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گئی ہے۔ دیگر فیچرز میں 4 جی، وی او ایل ٹی ای، بلیوٹوتھ 5.0 اور جی پی ایس قابل ذکر ہیں۔ ریڈمی 9 اے کا 2 جی بی ریم اور 32 ج...

ویڈیو ایڈیٹنگ اور شوشل میڈیا پوسٹیں بنوائیں

تصویر
ہر قسم کی ویڈیو ایڈیٹنگ سوشل میڈیا پوسٹس لوگو چینل آرٹ بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں  آپ کی سوچ کے عین مطابق تسلی بخش کام کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں میں ستمبر کی 9 تاریخ کو بلدیاتی الیکشن ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.

تصویر
الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں میں ستمبر کی 9 تاریخ کو بلدیاتی الیکشن ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا. متوجہ ہوں! الیکشن کمیشن کی  طرف سے اعلان الیکشن پبلسٹی کا ضابطہ اخلاق! 1- سیاسی جماعت، امیدوار، الیکشن ایجنٹ/سپوٹر کی طرف سے درج ذیل سائز سے بڑے پوسٹر، پمفلیٹ، بینر اور پوٹریٹ پر پابندی ہو گی پوسٹر سائز : 18 انچ × 23 انچ پمفلٹ سائز: 9 انچ × 6 انچ بینرسائز: 3 فٹ × 9 فٹ پوٹریٹ سائز: 2 فٹ × 3 فٹ 2- سیاسی جماعت، امیدوار، الیکشن ایجنٹ/سپوٹر کی طرف  سے دیوار، یا کسی عمارت پر پوسٹر، پمفلٹ یا کوئی مٹیریل چسپاں کرنے پر پابندی ہوگی 3- کسی سیاسی جماعت، امیدوار، الیکشن ایجنٹ/سپوٹر کی طرف سے کسی انتخابی مٹیریل پوسٹر، پمفلٹ بینر پر کسی سرکاری ملازم کی تصویر لگانا منع ہے۔ 4- پرنٹنگ صرف ٹیکس رجسٹر پرنٹر سے کروائی جائے گی اور مٹیریل پر پرنٹنگ کمپنی کا نام واضح درج ہونا چاہیے۔ 5- پبلسٹی مٹیریل پر تصویر صرف اور صرف امیدوار کی ہوگی۔  6- فلیکس مٹیریل کا استعمال کسی بھی طرح سے منع ہے۔ بینر یا دیگر میٹیریل صرف کپڑے کا بنا ہو سکتا ہے۔  7- امیدوار کے حق میں کوئی بھی بینر، پوسٹر یا پمفلٹ کسی ورکر کی طرف سے ہو وہ بھی...