اشاعتیں

اپریل, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

فری انٹرنیٹ استعمال کریں

تصویر
فری انٹر نیٹ کے لیے یہ وی پی این استعمال کریں سات دنوں کے لیے بالکل فری جبکہ پیکجز میں دستیاب    👇ابھی ڈاؤنلوڈ کریں  Download   مکمل طریقہ کار جاننے کے لیے ویڈیو واچ کریں ویڈیو واچ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں 

کروناوائرس اور عالمی دنیا کیا ہونے جا رہا ہے؟

تصویر
کرونا وائرس اصل میں وہ چھوٹا دھماکہ ہے، جسکے بعد ایک بڑا ۔۔۔ بلکہ آخری دھماکہ ہوگا _ اصل میں اس وائرس کے زریعے، تمام دنیا میں اسکی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا جائے گا _ آپ بغیر ویکسین لگوائے  اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیے ہوئے، نہ ہوائی سفر کرسکیں گے، نہ حج و عمرہ، نہ زیارتوں کو جا سکیں گے ، یہاں تک کہ نکاح نامہ یعنی شادی بھی نہ ہوسکے گی _ بچوں کو اسکول میں داخلہ نہیں ملے گا _ اس کام میں پہلے سے شامل بل گیٹس جیسے مخیر حضرات دل کھول کر غریب ممالک کی امداد کریں گے _ اب آپکی شاید سمجھ میں یہ بھی آ جائے ، کہ ایک کمپیوٹر سافٹویئر کی صلاحیت رکھنے والے دنیا کا امیر ترین شخص، اپنا کام چھوڑ کر ویکسین کی فیلڈ میں کیوں گھس گیا تھا  اس کام میں پانچ سال تک کا عرصہ لگ سکتا ہے _ مگر اسکے بعد تمام لوگوں کی رگوں میں یہ ویکسین دوڑ رہی ہوگی، یوں سمجھیں کہ ایک سرکاری وائرس دوڑ رہا ہوگا ، جسے کبھی بھی، کسی بھی طرح سے متحرک کیا جاسکے گا _ کبھی بھی کہیں بھی کوئی وبا پھیلائی جاسکے گی، اور کم خرچ اور بالا نشین انداز سے ایسا حملہ کیا جاسکے گا، کہ جس میں نہ ہتھیار استعمال ہونگے ، نہ املاک کو نقصان پہنچے گا _  اسی د...

شکستہ دل

تصویر
یہ ان دنوں کی بات ہے جب گھر میں کوئ رشتےدار خاتون بھی آ جاتی تو ہم شرماتے ہوۓ گھر سے باہر نکل جاتے، اور اگر ان کےساتھ ہماری ہم عمر کوئ رشتےدار ہوتی تو اس وقت تک گھر میں قدم نہ رکھتے جب تک وہ گھر سے واپس نہ چلے جائیں، پورا پورا دن بھی بھوکے پیاسے گھر سے باہر گزر جاتا، پتا نہیں یہ ہمارا تقوہ تھا، شرم و حیاء تھی نہ جانے کیا تھا کہ ہم ان خواتین کی موجودگی میں گھر کی طرف جانا گوارہ نہ کرتے،، سکول میں کوئ لڑکی، سیاہی،مٹی،پنسل وغیرہ مانگنے آجاتی تو نظریں جھک جاتیں، بریک ٹائم جہاں ہم بیٹھے ہوتے کوئ فی میل کا ٹولہ قریب آ جاتا تو اپنی پوزیشن تبدیل کر لیتے اور دوسرے مورچے پر چل  کر بیٹھ جاتے،، یوں سلسلہ چلتا رہا ہماری تقوہ داری شرم حیاء کی مثال گھر تو محلے والے بھی دیتے،، ایک دن ہمیں اپنےمحلے سےباہر کافی دور جانا پڑا،، وہاں کے پرائمری سکول کے بچے سکول کے آس پاس مختلف کھیلیں کھیل رہے تھے، ہم بادشاہ تیمور کی طرح بیٹھے ان کی شکلیں دیکھ رہے تھے،، اچانک اک اور قافلہ دیکھا جو ہماری طرف چہل قدمی کر رہا تھا وہ قافلہ فیمیل تھا سو ہماری نظریں بھی آٹو میٹک جھک گی، ہم بدستور اپنی جگہ پر براجمان رہے جب آدھا ق...

حیض اور روزہ

تصویر
حیض اور روزہ ـ اللہ پاک نے جب رمضان کے روزے فرض کیئے تو ان سے صرف استثناء دو صورتوں میں دیا ، فمن کان منکم مریضاً او علی سفر فعدۃ من ایام اخر ،، اگر تم میں سے کوئی بیمار ھو یا سفر پر ھو تو چھوڑے ھوئے روزے باقی دنوں میں رکھ کر گنتی پوری کر لے ؛ تیسری کوئی صورت نہیں یہانتک اس کے بعد جب حکم دیا کہ ’’ تم میں سے جو بھی رمضان کے مہینے کو پائے تو لازم روزہ رکھے ، فمن شھد منکم الشھر فلیصمہ، یہاں پھرصرف بیمار اور مسافر کو چھوٹ دی گئ کہ وہ روزہ چھوڑ سکتے ہیں ، ایام والی عورت نہ تو مریض ھے اور نہ مسافر پھر وہ اللہ کے حکم ’’ فلیصمہ ‘‘ سے کیسے مستثناء ھو گئ ؟ عدم طھارت کی وجہ سے وہ نماز تو نہیں پڑھے گی کیونکہ نماز کا وقت گزرنے تک وہ چاہ کر بھی طھارت نہیں پا سکی جو کہ نماز کی شرط ھے لہذا اس وقت کی نماز اس پر فرض ہی نہیں ھوئی ،چنانچہ قضا کرنے کا حکم بھی نہیں دیا گیا ـ روزے میں طھارت شرط نہیں صرف روزے کی نیت اور کھانے پینے اور جماع سے پرھیز کا نام روزہ ہے ، طرفہ تماشا یہ ہے کہ جس عبادت کو یہ وقت پر ادا کرنا حرام قرار دیتے ہیں ،اس کی قضاء کا حکم دیتے ہیں ،بھلا حرام کی قضاء کیونکر ھو گی؟ عید کے دن روزہ ...

کورونا، بیرون ملک سے میتیں واپس لانے کے اقدامات کر رہے ہیں

وزیراعظم  کے معاون خصوصی  زلفی بخاری  نے کہا ہے کہ بیرون ملک کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں واپس لانے کے حوالے سے اقدامات کر رہے ہیں۔ زلفی بخار ی نے  اوورسیز  پاکستانیوں کے نام پیغام میں کہا کہ بیرون ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کرنے والے پاکستانیوں کے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔ انتقال کرنے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میتوں کو پاکستان لا نہ سکنے کی وجہ عالمی سطح پر ایئرپورٹس کی بندش ہے، میتوں کو پاکستان لانے کے لئے انتظامات شروع کر رہے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کی تکلیف کا اندازہ ہے، کورونا وائرس سے مقابلے کیلئے ہم سب ایک دوسرے کا سہارا بنیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ  امریکہ  ، سعودی  عرب اور یو اے ای سے پاکستانیوں کی میتوں کی واپسی کیلئے قطر ایئر لائین سے بات چیت جاری ہے، اپنی قومی ایئر لائین کو بھی بیرون ملک بھیجیں گے۔
تصویر
Details 2020? Step by step instructions to check sim owner name – Find effectively on the web. Check ownership of any portable number in Pakistan. Simple 2020 hints to follow the genuine owner of a portable number. So discover how to check Jazz sim owner name, discover how to check Mobilink sim owner name, discover how to check Ufone sim owner name, discover how to check Zong sim owner name, discover how to check Telenor sim owner name, discover how to check Warid sim owner name, discover how to check Djuice sim owner name and discover how to check PTCL number owner name. Simple 100% right approach to discover ownership of any number in Pakistan. One thing is all around generally saw during the time of biometric check of any framework SIM that when the customer visits organization centers, foundations or retail outlets of cell. It is amazingly an ungainly condition for the customer. If you have to avoid such condition, by then SimsPK brings the procedure for fidning the ownership name ...

فری انٹرنیٹ حاصل کرنے کا طریقہ

تصویر
زونگ صارفین کو کمپنی کی طرف سے 10GBفری انٹرنیٹ مل رہا ہے اگر آپ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل طریقہ کار کو اختیار کرتے ہوئے اپنی زونگ سم پر فری انٹرنیٹ حاصل کریں۔ ایک بات کا خیال رکھیں یہ طریقہ اسی سم پر کامیاب ہو گا جس میں بیلنس نہ ہو اور نیٹ پیکج بھی ایکٹیویٹ نہ ہو۔ طریقہ کار یہ ہے۔ سب سے پہلے اپنے ڈائل پیڈ پر *6464# ڈائل کریں۔ پھر آپشن نمبر پانچ (ڈیٹا شیئر بنڈلز) کو منتخب کریں۔ اگلے آپشن میں جا کر آپشن نمبر ایک کریٹ گروپ کو منتخب کریں۔ اگلے آپشن پر ایک بار پھر کریٹ گروپ کو سلیکٹ کریں۔  اس کے بعد جوابی میسج آئے گا۔ Your requst has been submitted successfully. اب آپ نے دوبارہ سے پہلے کی طرح *6464#ڈائل کرنا ہے اور آپشن نمبر پانچ کو سلیکٹ کر لینا ہے۔ لیکن اب کی بار آپ نے ون کے بجائے آپشن ٹو کا انتخاب کرنا ہے Buy a Bundleکو سلیکٹ کرتے ہی نیا آپشن آئے گا، جہاں پر آپ نے پہلے آپشن کو چھوڑ کر دوسرے آپشن کو سلیکٹ کرنا ہے جہاں لکھا ہو گا Monthly 10GB@Rs.900+Tاس آپشن کے سلیکٹ کرتے ہی تین مزید آپشن شو ہونگے جن میں دوسرے نمبر پر Modifyکو سلیکٹ کرنا ہے۔ آپکی ریکویسٹ زونگ کو موصول ہو جائے گی ا...

دجال سے متعلق اہم معلوماتی تحریر

تصویر
دجال یہودیوں کی نسل سے ہوگا جس کا قد ٹھگنا ہو گا. دونوں پاؤں ٹیڑھے ہوں گے ۔ جسم پر بالوں کی بھر مار ہوگی۔ رنگ سرخ یا گندمی ہو گا۔ سر کے بال حبشیوں کی طرح ہوں گے۔ ناک چونچ کی طرح ہو گی۔ بائیں آنکھ سے کانا ہو گا۔ دائیں آنکھ میں انگور کے بقدر ناخنہ ہو گا۔ اس کے ماتھے پر ک، ا، ف، ر لکھا ہو گا جسے ہر مسلمان بآسانی پڑھ سکے گا۔ اس کی آنکھ سوئی ہوئی ہوگی مگر دل جاگتا رہے گا۔ شروع میں وہ ایمان واصلاح کا دعویٰ لے کر اٹھے گا، لیکن جیسے ہی تھوڑے بہت متبعین میسر ہوں گے وہ نبوت اور پھر خدائی کا دعویٰ کرے گا۔ اس کی سواری بھی اتنی بڑی ہو گی کہ اسکے دونوں کانوں کا درمیانی فاصلہ ہی چالیس گز کاہو گا. ایک قدم تاحد نگاہ مسافت کو طے کرلے گا۔ دجال پکا جھوٹا اور اعلی درجہ کا شعبدے باز ہو گا۔ اس کے پاس غلوں کے ڈھیر اور پانی کی نہریں ہو ں گی۔ زمین میں مدفون تمام خزانے باہر نکل کر شہد کی مکھیوں کی مانند اس کے ساتھ ہولیں گے۔ جو قبیلہ اس کی خدائی پر ایمان لائے گا، دجال اس پر بارش برسائے گا جس کی وجہ سے کھانے پینے کی چیزیں ابل پڑیں گے اور درختوں پر پھل آجائیں گے۔ کچھ لوگوں سے آکر کہے گا کہ اگر میں تمہارے ماؤں اور ب...

دنیا بھرمیں کورونا سے 87 ہزار سے زیادہ اموات

تصویر
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 87 ہزار سے اوپر چلی گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 81 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق صرف یورپ میں 60 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ میں جاچکے، اسپین میں وائرس نے مزید 628 زندگیاں چھین لیں اور ایک لاکھ 46 ہزار مریضوں کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا جبکہ اموات 14 ہزار 700 کے قریب پہنچ گئیں۔ اٹلی میں بھی 542 لوگ جان سے گئے، فرانس میں 541، بیلجیئم میں 205، نیدر لینڈز میں 147 اموات سامنے آئی ہیں۔ بھارت میں مزید 400 مریض سامنے آنے کے بعد تعداد 5 ہزار 750 ہو گئی اور پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 208 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 4 ہزار 187 ہو گئی ہے۔  دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 3 لاکھ سے بڑھ گئی۔

پاکستان سے تعلقات کا خواہاں اسرائیل

تصویر
آج میرا دل چاہا کچھ اور لکھوں اللہ جانے کیا بات ہے سب کرونا کرونا کررہے ہیں اور میں شُتر بے مہار کی طرح اپنی ہی دھن میں چلا جا رہا ہوں ںشاید کہ جس طرح دُنیا دیکھ رہی ہے ویسے میں نہیں دیکھ رہا یا پھر جیسے میں دیکھ رہا ہوں ویسے دُنیا نہیں دیکھ رہی مگر مجھ سے سارا دن کرونا کرونا نہیں چیخا جاتا ہے اللہ جانے کیوں؟ وٹس ایپ پہ چند ویووز کے لیے ہر خبر کو بریکنگ نیوز بنا کر پیش کرتے یوٹوبرز کے ویڈیوز کے سکرین شارٹس نے مجبور کردیا کچھ ادھر بھی لکھوں. یہ یوٹیوبرز صرف ویووز کے لیے دجال کی آمد اور اسرائیلی ڈرامے بازیوں کو بھی بریکنگ نیوز بنا رہے ہیں. کیا دجال آگیا؟ یہودیوں نے یہ کہہ دیا وہ کہہ دیا ہمارا مسیحا آگیا، نیوورلڈ آرڈر آگیا،  پاکستان کے لیے بُری خبر اسرائیل چھا گیا۔ اسرائیلی ربی نے دجال کی آمد کا اعلان کردیا اور اللہ جانے کیا کیا۔ اس بیماری کو صرف دجال ہی ٹھیک کرسکتا ہے، دجال نہ آیا تو دُنیا ختم ہوجائے گی اور عجیب عجیب بکواسیات۔ صرف عوام میں تجسس پیدا کرکے رقمیں کمانے کے لیے. یہاں میں دو باتیں واضح کردوں کہ پہلے تو کسی اسرائیلی ربی اور وزیر کو کسی صورت بھی علم نہیں کہ دجال کہاں ہے اور کب آ...

موبائلز فون کے مسائل

تصویر
موبائل فونز نظری اور بنیادی مواصلات کے اوزار بن چکے ہیں — اب نہ صرف فون کالوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، بلکہ انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے بھی، ٹیکسٹ پیغامات بھیجنے لے لئے بھی. بدقسمتی سے, موبائل فونز کو رازداری اور سیکیورٹی کے لئے ڈیزائن نہیں کیا گیا تھا . نہ صرف وہ اپنے مواصلات کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہیں, وہ آپ کو نئی قسم کی نگرانی کے خطرات سے بھی دوچار کرتے ہیں — خاص طور پرمقام سے باخبر رہنا.زیادہ تر موبائل فونز صارف کو ایک ذاتی ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ کمپیوٹر کے مقابلے بہت کم کنٹرول دیتے ہیں;اسکا عمل کاری نظام بدلنے کے لیے مشکل ہوتا ہے , میلویئر حملے کی تحقیقات کرنا بہت مشکل ہے، نامناسب بنڈل سافٹ ویئرہٹانا یا تبدیل کرنا مشکل, اور موبائل آپریٹر کی طرح کے فریقین کو آلہ کی نگرانی کرنے سے روکنا مشکل . بات یہ ہے، آلہ بنانے والا آپ کے آلہ کو متروک قرار دے سکتے ہیں اور آپ کو سافٹ ویئر اپ ڈیٹس فراہم کرنے سے رک سکتے ہیں, حفاظتی اصلاحات سمیت; اگر ایسا ہوتا ہے, آپ کہیں سے بھی ان اصلاحات کو حاصل نہیں کر سکتے. ان مسائل میں سے کچھ کو تیسرے فریق کی رازداری کے سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئ...