محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]


زونگ صارفین کو کمپنی کی طرف سے 10GBفری انٹرنیٹ مل رہا ہے اگر آپ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل طریقہ کار کو اختیار کرتے ہوئے اپنی زونگ سم پر فری انٹرنیٹ حاصل کریں۔
ایک بات کا خیال رکھیں یہ طریقہ اسی سم پر کامیاب ہو گا جس میں بیلنس نہ ہو اور نیٹ پیکج بھی ایکٹیویٹ نہ ہو۔

طریقہ کار یہ ہے۔

سب سے پہلے اپنے ڈائل پیڈ پر *6464# ڈائل کریں۔ پھر آپشن نمبر پانچ (ڈیٹا شیئر بنڈلز) کو منتخب کریں۔
اگلے آپشن میں جا کر آپشن نمبر ایک کریٹ گروپ کو منتخب کریں۔
اگلے آپشن پر ایک بار پھر کریٹ گروپ کو سلیکٹ کریں۔
 اس کے بعد جوابی میسج آئے گا۔
Your requst has been submitted successfully.
اب آپ نے دوبارہ سے پہلے کی طرح *6464#ڈائل کرنا ہے اور آپشن نمبر پانچ کو سلیکٹ کر لینا ہے۔
لیکن اب کی بار آپ نے ون کے بجائے آپشن ٹو کا انتخاب کرنا ہے Buy a Bundleکو سلیکٹ کرتے ہی نیا آپشن آئے گا، جہاں پر آپ نے پہلے آپشن کو چھوڑ کر دوسرے آپشن کو سلیکٹ کرنا ہے جہاں لکھا ہو گا Monthly 10GB@Rs.900+Tاس آپشن کے سلیکٹ کرتے ہی تین مزید آپشن شو ہونگے جن میں دوسرے نمبر پر Modifyکو سلیکٹ کرنا ہے۔
آپکی ریکویسٹ زونگ کو موصول ہو جائے گی اور آپ کو 10GB فری انٹرنیٹ مل جائے گا۔
ممکن ہے یہ چیک کرنے پر آپکو شو نہ بھی کروایا جائے مگر آپکا انٹرنیٹ چلے گا۔

معلومات کو دوسرے لوگوں کے ساتھ شیئر کر کے مزید لوگوں کو مستفید کریں۔

بقلم: محمد اشرف 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]