اشاعتیں

کام کی بات: مرد سیکس کے دوران کیا غلطی کرتے ہیں؟

تصویر
03455641735 ہوم  »  وطن نامہ کام کی بات: مرد سیکس کے دوران کیا غلطی کرتے ہیں؟  کسی دوسری عورت کے ساتھ ماضی میں ہوئے تجربے کی بنیاد پر مرد ایسا مان کر چلتے ہیں کہ سیکس کے دوران خاتون کو کس بات سے مزہ ملے گا اور اسے کیا کرنا چاہئے؟ مردوں کی یہی سب سے بڑی بھول ہے۔ SHARE THIS: کسی دوسری عورت کے ساتھ ماضی میں ہوئے تجربے کی بنیاد پر مرد ایسا مان کر چلتے ہیں کہ سیکس کے دوران خاتون کو کس بات سے مزہ ملے گا اور اسے کیا کرنا چاہئے؟  مردوں کی یہی سب سے بڑی بھول ہے۔  سیکسالوجسٹ ڈاکٹر پارس شاہ زیادہ تر مرد یہ مان کر چلتے ہیں کہ انہیں سیکس کے بارے میں کچھ زیادہ ہی علم ہے۔ کچھ مردوں کے دعوے تو یہاں تک ہیں کہ وہ سیکس کے معاملے میں واتساین سے بھی زیادہ ماہر ہیں۔ سیکس کا مزہ کیسے اٹھا سکتے ہیں، اس کے بارے میں تقریباً ہر ایک مرد کے من میں ایک جیسے ہی خیال ہوتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہر مرد عورتوں کی جنسی خواہش کے بارے میں خدشاتی خیال  بناکر بیٹھے ہیں اور یہی خدشہ آخر ان کی غلطیوں میں تبدیلی لاتی ہے۔ سیکس کے دوران خاص طور پر یہ کچھ غلطیاں ہیں، جو مرد ہمیشہ دوہراتے ہیں۔  وہ خواتین کی جسمانی ساخت سے ...

دو بڑی خبریں پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

تصویر
کل کی دو بڑی خبریں۔ پہلی خبر بین الاقوامی خبر رساں ادارے بلوم برگ کے مطابق یورپ بھر کے ممالک میں کرونا سے لڑنے اور نارمل زندگی کی طرف لوٹنے کا واحد آپشن ” سمارٹ لاک ڈاٶن “ ہی ہے۔ شاید اپ سب کو پتہ ہو گا” سمارٹ لاک ڈاٶن“ کا خیال سب سے پہلے پاکستان نے متعارف کرایا تھا اور پاکستان میں کس نے اس لاک ڈاٶن کو قابل عمل قرار دیا تھا؟ وزیراعظم عمران خان نے۔ اپ کو یہ بھی یاد ہو گا کہ ان دنوں پاکستان کے سیاسی گدھ ، لفافی صحافی اور پٹواری مخلوق حکومت پاکستان کو کنفیوز قرار دے رہے تھے ان کا مطالبہ تھا کہ اٹلی، انڈیا اور یورپی ممالک نے مکمل لاک ڈاٶن کیا ہے اس لئے ہمیں مکمل لاک ڈاٶن کی طرف جانا چاہئے جبکہ دوسری طرف پاکستان کی حکومت مکمل لاک ڈاٶن کے خلاف تھی۔ اس دوران ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور نیو یارک ٹائمز نے پاکستانی حکومت کے کرونا کے حوالے سے حکمت عملی اور سمارٹ لاک ڈاٶن کے خیال کی تعریف کی۔ لیکن پاکستان میں موجود کھوتے مکمل لاک ڈاٶن کا نعرہ لگاتے رہے جو انڈیا سمیت کئی ممالک میں نہ صرف ناکام رہا بلکہ اور کئی بحران بھی اس کی وجہ سے پیدا ہوئے۔ آج پوری دنیا خان صاحب کو صحیح ثابت کر رہی ہے۔ دوسری خبر و...

علامہ محمد اقبال ندیم صاحب کی خطابت اور...

تصویر
ہمارے گاؤں کی جامع مسجد میں دو گروپوں کے درمیان کشیدگی اور جھگڑے پر گورنمنٹ نے مسجد کو تالا لگا دیا تھا تقریباً دو سال تک مسجد بند رہی سابق چیئرمینUC محمدزمان مرحوم اور کچھ انکے دیگر ساتھیوں کی کوشش سے کشیدگی کو ختم کرنے اور مسجد کو آباد کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے سرکاری خطیب رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس وقت ہم پرائمری سکول میں پڑھتے تھے، اور کشیدہ حالات میں نماز جمعہ کے لیے جامع مسجد تک جانے کی اجازت گھر سے ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن تھی۔ سرکاری خطیب نے جب پہلا جمعہ پڑھایا تو ہر طرف خوشی کی فضا بن گئی کہ کشیدگی ختم ہو گی اور شانتی کا دور شروع ہو گا۔ اگلے جمعے کی ادائیگی کے لیے ہمیں بھی اجازت مل گئ اور ہم بھی سکول سے چھٹی کے ساتھ ہی گھر کے مختصر دورے کے بعد جامع مسجد پہنچ گے۔ نئے خطیب صاحب کے دیدار کے طالب ہم ہر سفید کپڑوں میں ملبوس شخص کو بغور دیکھتے کہ کہیں یہ تو نہیں ہیں۔ مسجد کے درمیانی ستون سے ٹیک لگائے دروازے پر نظریں جمائے بیٹھے تھے کہ ایک سفید کپڑوں میں ملبوس سفید ٹوپی پہنے کندھے پر پیلا رومال لٹکائے نمودار ہوئے، چہرے پر کشادگی لبوں پر مسکراہٹ، کالی داڑھی والے ان مولانا صاحب کی ا...

قانون کی حکمرانی کے ثمرات

تصویر
سعودیہ میں بھائی آج گاڑی سڑک کنارے پارک کر کے کام کے سلسلے میں بلڈنگ کے اندر داخل ہوا. باہر سے گاڑی کے چرچرانے اور ٹھاہ کی آواز آئی بھائی باہر نکلا تو ان کی گاڑی اور ساتھ کھڑی دوسری گاڑی کو کوئی ٹکر مار کے کچل گیا تھا. بھائی کے پاس بڑی گاڑی ہے اس کی ڈگی اکھٹی ہو گئی اور گیٹ ہل گئے. بھائی پاکستانی نظام کے مطابق اب کھڑا ریپئر یا جان چھڑوانے کے تخمینے لگا رہا تھا کہ تقریبا آدھے گھنٹے بعد BMW میں 50 سال عمر کا سعودی آیا. اس نے بتایا کہ میں اپنی بیوی سے بات کررہا تھا تو بے دھیانی میں میری گاڑی آپکی گاڑی سے ٹکرا گئ. اب آپ نے اگر پولیس کال کرنی ہے تو کرلیں ورنہ میں آپکی گاڑی پہلے جیسی حالت میں لانے کا سارا خرچ برداشت کروں گا. BMW بھی فرنٹ سے اکھٹی ہو چکی تھی. اتنی دیر میں شیخ کا بیٹا جس کی عمر تقریباً 15 سولہ سال تھی دوسری BMW میں پہنچ گیا. خیر بھائی سعودی پولیس کو کال کرنے کی بجائے شیخ کے ساتھ گاڑی لوڈ کر کے ورکشاپ چلا گیا جہاں تقریبا 3 لاکھ روپے شیخ نے ورکشاپ میں دیے اور چلا گیا. اب آپ یہی سین پاکستان میں سوچیے آپکی 35 چالیس لاکھ کی گاڑی ہو اور آپکی غیر موجودگی میں کوئی قیمت کو صفر میں تب...

دانت کا درد چند سیکنڈز میں ختم

تصویر
دانت کا درد کتنا شدید ہوتا ہے اس کا اندازہ لگ بھگ ہر فرد کو ہی ہوتا ہے، اکثر دانتوں میں خلا، دانت کے ہلنے، مسوڑوں کا انفیکشن یا دیگر وجوہات کی بناء یہ درد زندگی عذاب بنا دیتا ہے۔ دانت کا درد کبھی بھی آپ کو اپنا شکار بناسکتا ہے اور اکثر ایسی صورت میں ڈاکٹر کے پاس جانا مشکل ثابت ہوتا ہے تاہم کچھ گھریلو نسخے آپ کو اس سے ایک منٹ کے اندر ہی کچھ دیر کے لیے نجات دلانے کے لیے ضرور مددگار ثابت ہوسکتے ہیں جس کے بعد آپ آرام سے ڈاکٹر سے رجوع کرکے دیرپا علاج کروا سکتے ہیں۔ ونیلا ایکسٹریکٹ اگر دانت کے درد سے فوری ریلیف چاہتے ہیں تو یہ گھریلو ٹوٹکا مددگار ثابت ہوسکتا ہے، ونیلا ایکسٹریکٹ سکون پہنچانے اور جراثیم کش ہوتا ہے جو کہ فویر دانت کے درد میں ریلیف دیتا ہے، اس مقصد کے لیے 2 سے 3 قطرے ونیلا ایکسٹریکٹ روئی پر ڈالیں اور متاثرہ حصے پر لگائیں، عمل ضرورت پڑنے دہرائیں۔ ٹی بیگ ایک ٹی بیگ لیں اور اسے گلاس میں کچھ مقدار پانی میں ڈبو دیں، اس کے بعد ٹی بیگ کو متاثرہ دانت پر رکھ دیں، اگر دانتوں کو ٹھنڈک سے حساسیت نہیں تو ٹی بیگ کو ٹھنڈے پانی میں ڈبوئیں، دن میں ایک یا 2 بار ضرورت پڑنے پر اسے آزمائیں۔ چائے میں...

Tariq Aziz passed away

تصویر
Tariq Aziz, a prominent name in Radio Pakistan, television, film, journalism, literature and politics, passed away today.  Tariq Aziz was born on April 28, 1936 in Sahiwal.  After completing his primary education in Sahiwal, he moved to Lahore.  Continuing his higher education at Oriental College Lahore, he started his career with Radio Pakistan.  He was one of the most memorable artists of the golden age of radio.  When Pakistan Television started broadcasting from Lahore in 1964, Tariq Aziz was its initial announcer.  In 1975, the 'Auction House' was started under the auspices of Tariq Aziz and later continued under the name of Bazm Tariq Aziz.  Along with PTV, Tariq Aziz remained associated with the film industry and showed the essence of his acting in several films.  His first film was Shabab Kiranvi's 'Humanity' which was released in 1967.  His other famous films include Birthday, Type of Time, Katari, Chirag Kahan Roshni Kahan.  Tariq Aziz also wrote columns a...

طارق عزیز کا انتقال ہو گیا، طارق عزیز کون تھے کیسے شہرت کی بلندیوں تک پہنچے؟

تصویر
ریڈیو پاکستان، ٹیلی ویژن، فلم ، صحافت، ادب اور سیاست کاایک نمایاں نام طارق عزیز آج اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔ طارق عزیز 28اپریل 1936 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم ساہیوال سے حاصل کرنے کے بعد انہوں نے لاہور کا رخ کیا۔ اورینٹل کالج لاہور میں اعلیٰ تعلیم کو جاری رکھتے ہوئے اپنے کیرئیر کا آغاز ریڈیو پاکستان سے کیا۔ وہ ریڈیو کے سنہری دور کے یادگار فنکاروں میں شامل تھے۔ جب پاکستان ٹیلی ویژن نے 1964 میں لاہور سے اپنی نشریات کا آغاز کیا تو طارق عزیز اس کے ابتدائی انائونسر تھے۔ 1975 میں طارق عزیز کی میزبانی میں 'نیلام گھر' کا آغاز ہوا جو بعد میں بزم طارق عزیز کے نام سے بھی جاری رہا۔ پی ٹی وی کے ساتھ ساتھ طارق عزیز فلمی صنعت سے منسلک رہے اور متعدد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کی پہلی فلم شباب کیرانوی کی 'انسانیت' تھی جو 1967 میں ریلیز ہوئی۔  ان کی دیگر مشہور فلموں میں سالگرہ، قسم اس وقت کی، کٹاری، چراغ کہاں روشنی کہاں شامل ہیں۔ طارق عزیز نے کالم نگاری بھی کی اور انہوں نے سیاسی، سماجی، فلمی، ادبی اور سپورٹس کی مشہور ترین شخصیات کے انٹرویوز کرنے کا اعزاز بھی حاص...