محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]




کیا آپ ہر وقت اداس، مایوس یا غصے میں رہتے ہیں یا آپ کو مستقل پریشانی یا کوئی خوف ستا رہا ہے؟ آپ اپنی ذہنی کیفیت کے متعلق کیسا محسوس کر رہے ہیں؟

اگر یہ سوالات کوئی آپ سے پوچھے تو شاید آپ ان کے جوابات روزمرہ کی زندگی میں دینا پسند نہ کریں، مگر سوشل میڈیا پر صارفین اکثر ایسے ہی موضوعات پر بات کرتے دکھائی دیتے ہیں جن پر ہم روز مرہ کی زندگی میں بات کرنے سے کتراتے یا گھبراتے ہیں۔

آج ٹوئٹر پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذہنی صحت سے متعلق ایک ٹوئٹر ٹرینڈ ’مائی مینٹل ہیلتھ ان تھری ورڈز‘ یعنی ’تین الفاظ میں میری ذہنی صحت‘ مقبول ہے۔ اس ٹرینڈ میں صارفین ذہنی صحت کے متعلق آگاہی اور اپنے ذاتی احساسات کو تین الفاظ میں بیان کر رہے ہیں۔

ٹوئٹر پر جہاں اس ٹرینڈ میں اکثر صارفین نے اپنی ذہنی صحت کو بیان کرتے ہوئے مثبت پیغام دیا وہی چند صارفین نے اس متعلق اپنی تکلیف اور دکھ کا بھی اظہار کیا ہے۔

جویرئیہ نامی ایک ٹوئٹر صارف نے اپنی ذہنی صحت کو تین الفاظ میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’وہ اپنی بقا کے لیے کوشش اور جدوجہد کر رہی ہے۔‘

مہک نامی ٹوئٹر صارف نے ٹویٹ کیا کہ ’وہ ایک خوش رہنے والی انسان ہیں اور کچھ عرصہ ایسے ہی رہنے کی امید کرتی ہیں۔

@MehakZahraShah کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ

I'm a happy child, for a while at least and hoping to stay the same 👀#MyMentalHealthIn3Words

Mehak. (@MehakZahraShah) 2 دسمبر، 2019

جبکہ منعم حنفی نامی صارف نے اپنی ذہنی صحت کو تین الفاظ میں بیان کرتے ہوئے لکھا کہ ’وہ ہمیشہ تناؤ کا شکار رہتی ہیں۔‘

راحت رحمان نامی ٹوئٹر صارف نے سماجی زندگی کے ذہنی صحت پر پڑنے والے اثرات کے متعلق بات کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ ’وہ ہر روز ایک نیا ماسک پہنتے ہیں اور اب ان کو یہ بھی علم نہیں کہ ان کا اصل چہرہ کون سا ہے۔‘

@rahatrk99 کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ

"A different mask everday"

Worn so many different masks that I dont know which one's the real me anymore🤷‍♂️#MyMentalHealthIn3Words pic.twitter.com/Y7KbE5Bi5Q

Rahat Rahman (@rahatrk99) 2 دسمبر، 2019

تاہم ایک اور ٹوئٹر صارف کا کہنا تھا کہ ان کے ذہنی صحت اچھی ہے اور حالات ’ان کے قابو میں ہیں۔‘

ایک اور صارف نے ذہنی مسائل کا سامنا کرنے اور ذہنی صحت کے متعلق بات کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کی ذہنی صحت بھی اتنی ہی اہم ہے جتنی کہ آپ کی جسمانی صحت۔‘

ایک ٹوئٹر صارف نے مثبت انداز میں سب کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کچھ یوں ٹویٹ کیا۔

@HaniaShahwar1 کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ

Just Don't Care...🙌🏻😌

LOL 😂 #MyMentalHealthIn3Wordspic.twitter.com/6B17AS378v

𝓢𝔂𝓮𝓭𝓪 𝓗𝓪𝓷𝓲𝓪 𝓢𝓱𝓪𝓱𝔀𝓪𝓻🦋 (@HaniaShahwar1) 2 دسمبر، 2019

فرحان نامی ٹوئٹر صارف نے بھی ذہنی صحت سے متعلق مثبت ٹویٹ کچھ اس انداز میں کی۔

ڈپریشن سے لڑنے اور ذہنی صحت کے متعلق بات کرتے ہوئے ڈاکٹر سلمان خان نامی ایک صارف نے بھی مثبت انداز میں اس پر روشنی ڈالی۔

@drsalmankhan55 کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ

If you give up at the first sign of struggle, you're not ready to be successful.#MyMentalHealthIn3Words

Salman Khan (@drsalmankhan55) 2 دسمبر، 2019

@drsalmankhan55 کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیں

ایک اور صارف نے ڈپریشن جیسے اہم مسئلے پر بات کرتے ہوئے کچھ اس طرح ٹویٹ کیا۔

اسی ٹرینڈ کو دیکھتے ہوئے چند غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے بھی ڈپریشن کی آگاہی اور ذہنی صحت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ٹویٹس کی گئیں، ان ہی میں سے ایک نے کچھ یوں ٹویٹ کرتے ہوئے ذہنی مسائل سے نمٹنے کے لیے صارفین کی حوصلہ افزائی کی۔

جبکہ ایک اور تنظیم کی جانب سے ذہنی صحت کے حصول کے لیے چند ایک مشورے بھی دیے گئے۔

@DogsTrust کی ٹوئٹر پر پوسٹ کا خاتمہ

Dogs can help 🐶#MyMentalHealthIn3Wordspic.twitter.com/mx9DyZjlFU

Dogs Trust 💛
🐶 (@DogsTrust) 2 

موبائیل اور ٹیکنالوجی سے متعلق معلوماتی ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]