اشاعتیں

پرائم منسٹر ہوم لون سکیم کی مکمل تفصیلات

تصویر
پرائم منسٹر ہوم لون سکیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم صاحب نے کم آمدنی والے افراد کو گھر بنانے کیلئے "لو۔کاسٹ ہاؤسنگ فائنانس سکیم" کے تحت قرضہ دینے کی جو سہولت مہیا کی ہے اس کے سیلئینٹ فیچرز اور دلچسپی رکھنے والوں کے اس سلسلے میں جو جو سوالات ہو سکتے ہیں وہ اس تحریر میں مفاد عامہ کیلئے نہایت تفصیل کیساتھ پیش کئے گئے ہیں۔ سب سے پہلے اہلیت کا معاملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سکیم کے تحت قرضہ حاصل کرنے کیلئے تین طرح کی اہلیت درکار ہے۔ پہلی اہلیت آپ کی ذاتی ہے، دوسری انکم کی ہے اور تیسری اہلیت اس جائیداد کی ہے جو آپ خریدنا چاہیں گے۔ ذاتی اہلیت کی شرائط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سکیم بنیادی طور پر صرف تنخواہ دار خواتین و حضرات کیلئے ہے جس میں عمر، جنس، ازدواجی حیثیت اور سروس کے دورانیئے کی کوئی قید نہیں۔ تنخواہ دار ملازم خواہ کسی بھی سرکاری، نیم سرکاری ادارے کے ہوں یا کسی پرائیویٹ ادارے، کارخانے یا دفاتر میں کسی بھی گریڈ، کیڈر، یا درجے میں سکلڈ/نان۔سکلڈ لیبر، افسر، اسسٹنٹ، کلرک، پیون یا ڈرائیو سمیت کسی بھی حیثیت میں کام کرتے ہوں،...

حیدر رضا رضوی نے واقعی سیدنا صدیق اکبرؓ کی گستاخی کی ہے؟

تصویر
کیا حیدر رضا رضوی نے واقعی سیدنا صدیق اکبرؓ کی گستاخی کی ہے؟ سوشل میڈیا پر سنی مسلمانوں کی طرف سے شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے کہ اہل تشیع ذاکر (حیدر رضا رضوی) نے دوران تقریر خلیفہ اول سیدنا ابوبکرصدیقؓ کے بارے میں گستاخانہ کلمات بولے ہیں، لہذا اس کے خلاف کاروائی کی جائے۔ آج جب میں نے وہ ویڈیو سنی تو مجھے لگا یہ کوئی نئی بات نہیں اس سے قبل بھی  ایسی بیشمار گفتگو اہل تشیع مکتبہ فکر کے ذاکرین اور علماء کر چکے ہیں جو آج بھی باآسانی یوٹیوب پر مل جاتی ہیں۔ اور اہل تشیع ذاکرین و علماء یہ باتیں اس لیے کرتے ہیں کہ ان کے اکابرین نے یہ سب لکھا ہے جو ان کے عقیدے کی بنیاد بن چکا ہے، کوئی کچھ بھی کہے کچھ بھی کرے اہل تشیع چند صحابہؓ کے علاوہ تمام صحابہؓ اور یہاں تک کہ ازواجِ مطہرات سمیت کئی مقدس شخصیات کو مسلمان نہیں سمجھتے اور وہ برملا اس کا اظہار کرتے ہیں کہ یہ ہمارا عقیدہ ہے۔ اس ویڈیو میں میں (حیدر رضا رضوی) نے سیدنا ابوبکرصدیقؓ کا نام نہیں لیا لیکن جس واقعہ کا ذکر کیا اشارہ خلیفہ اول کی طرف ہی تھا۔ اہل تشیع مکتبہ فکر کے نزديک یہ گستاخی نہیں بلکہ ایک حقیقت پر مبنی تاریخ کا باب ہے،، جبکہ سنیت کے ہا...

The best video editing app of the year 2021

تصویر
Video Show Editor 2021 is an awesome video maker with 12 + free tools ! Pro Video Show Editor is an awesome video maker with free Video Cutter ,Video to Audio ,Video Reverse ,Video Rotate ,Video Joiner ,Video Mirror ,Video Mute ,Video Audio Mixer ,Slideshow Maker  ,Slow Motion ,Fast Motion ,Audio Joiner and more features, to help you to make great video in one minute! We have many video editor tools, you can select photos and video from your gallery, and it’s totally free, without watermark. You can add video transitions, music, voice over to the video, and you can rotate, zoom, trim ,split your video. You create make slow motion video easily, just change the video speed, then a amazing slow motion video will be ready! ★★★★Features of Pro Video Show Editor★★★★     ★Video Cutter       ★Video to Audio     ★Video Reverse     ★Video Rotate     ★Video Joiner     ★Video Mirror     ★Video Mute     ★Video Audio Mixer     ★Slideshow Mak     ★Slow Motion     ★Fast Motion     ★Audio Joiner App Do...

کی پہلی رات کے بارے غلط فہمیاں خون کی پیاس۔۔

تصویر
شادی کی پہلی رات کے بارے غلط فہمیاں خون کی پیاس۔۔ کل رات ٹوئٹر پر ایک خبر پڑھی کہ ایک سولہ سالہ لڑکی کو محض اس لیے قتل کر دیا گیا کہ وہ  “کنواری: ثابت نہ  ہو سکی۔۔۔کافی لوگ اس وقت چونک گئے ہوں گے کہ ایسے بھی لوگ دنیا میں پائے جاتے ہیں تو شادی کی پہلی رات ہم بستری کے دوران خون نکلنے کو ہی کنوارہ پن مانتے ہیں۔ اس تحریر میں آپ کو اس طبقے کی سوچ دکھاتی ہوں کہ شادی کو اور بیوی کو یہ کیا سمجھتے ہیں۔۔ ایک ایسی قسم ہے جو شادی کی پہلی رات خون نہ نکلنے پر اپنی ہی بیوی کو ” چالو” سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ وہ نوجوان ہوتے ہیں جن کی ساری عمر غلط کاریوں میں بھی گزری ہے۔ اب شادی ہوئی ہے تو ان کے نزدیک بیوی ” سیل پیک” ہونی چاہیے اور اس کے لیے انھوں نے جو معیار طے کیا ہے وہ ہے “خون کا نکلنا۔” ان لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ بچپن یا لڑکپن میں کھیل کود کے دوران یا سیڑھیوںمنقور کر، یا رسہ کودتے ہوئے، سائیکل چلاتے ہوئے وہ باریک سی جھلی جس کے ہٹنے سے خون نکلتا ہے وہ جھلی پھٹ سکتی ہے۔۔لہذا اگر پہلی رات خون نہیں نکلا تو یہ لازمی نہیں کہ آپ کی بیوی بد کردار ہے یا اگر خدانخواستہ وہ پہلے کسی سے ایسا ...

ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ ہم میں سے کون حق پہ ہے

تصویر
آجکل مذہبی شخصیات کی نماز جنازہ کی تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے ساتھ امام احمد بن حنبلؒ کا ایک قول لکھا جاتا ہے "ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ ہم میں سے کون حق پہ ہے" مولانا رضوی صاحب مرحوم کی نماز جنازہ کی تصویروں کو بھی اسی ٹائیٹل کے ساتھ خوب شیئر کیا گیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ رضوی صاحب کی نماز جنازہ میں شرکاء کی تعداد بہت زیادہ تھی۔ پاکستان کی تاریخ کے بڑے جنازوں میں سے ایک جنازہ رضوی صاحب کا تھا جس میں عوام الناس نے بھرپور شرکت کی۔ ان کی نماز جنازہ میں بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث سب مکتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی جس کی بنیادی وجہ ناموسِ رسالتﷺ کے دفاع کے لیے ان کی کاوشیں اور ان کی توانا آواز تھی۔  رضوی صاحب مرحوم کے طرز احتجاج سمیت مختلف امور پر اختلاف رہا ہے مگر اس بات کا برملا اظہار کر رہا ہوں، پاکستان کے اندر بالخصوص میڈیا، بیوروکریسی، سمیت مختلف اداروں میں بیٹھے اینٹی اسلام لبرل طبقے کے راستے میں رضوی صاحب چٹان بن کر کھڑے تھے۔ جس طرح وہ لوگ سمجھ رہے تھے کہ بریلوی مکتبہ فکر کے لوگ تو ویسے بھی بڑے خاموش مزاج ہوتے ہیں، اور دیوبندیوں میں سے بولنے والوں کو (ط ا ل بان) کی فہرست می...

سر سے خشکی کو ختم کرنے کے چند گھریلو جادوئی نسخے

تصویر
سر کی خشکی ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں مرد اور خواتین، دونوں مبتلا نظر آتے ہیں۔ خوبصورت بالوں میں خشکی کے ذرات نہایت بدنما لگتے ہیں اور انسان کی خوبصورت شخصیت پر نہایت بدصورت محسوس ہوتے ہیں جب کہ خشکی کی وجہ سے ہونے والی خارش تمام لوگوں کے سامنے شرمندگی کا باعث بھی بنتی ہے۔ خشکی سے چھٹکارا حاصل کرنے کےلیے مارکیٹ میں کئی طرح کی مہنگی پروڈکٹس دستیاب ہیں جن کے بنانے والے سر سے خشکی کا مکمل خاتمہ کرنے کا دعویٰ کرتے نظر آتے ہیں۔ تاہم خشکی کا خاتمہ تو دور کی بات، ان پروڈکٹس میں شامل کیمیکلز بالوں کےلیے نہایت نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں جن کی وجہ سے بالوں کے گرنے اور بے جان ہونے کی شکایت پیدا ہوجاتی ہے۔ البتہ خشکی سے متاثرہ لوگ کیمیکلز والی مہنگی پروڈکٹس استعمال کرنے کے بجائے یہ چند گھریلواور سادہ نسخے استعمال کرکے دیکھیں تو ہمیں یقین ہے کہ یہ نسخے خشکی ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ دہی خشکی کے خاتمے کےلیے دہی بہترین ہے۔ پرانے وقتوں میں خواتین خشکی کے خاتمے کےلیے دہی استعمال کرتی تھیں۔ یہ ٹوٹکا آج بھی اتنا ہی کارگر ہے جتنا پچھلے زمانے میں تھا۔ نقصان دہ کیمیکلز سے بھرپور مختلف طرح کے شیمپو استع...

وزیراعظم عمران خان نے صنعت کاروں کو ریلیف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی،

تصویر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے صنعت کاروں کو ریلیف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی، اسلام آباد میں پناہ گاہ کا دورہ کیا اور مزدوروں کے ساتھ کھانا کھایا، نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی سیاحت کے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ سیاحت سے آمدنی میں اضافہ ہوگا اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کے علاقے پشاور موڑ میں قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا جہاں وزیراعظم کو ملک بھر میں قائم کی گئی ماڈل پناہ گاہوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے مسافروں کے ساتھ کھانا کھایا۔ عمران خان نے پناہ گاہوں کے معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے پناہ گاہوں کا معیار بہتر بنا کر اس تصور کو پورے ملک میں پھیلایا جائے گا۔ پناہ گاہوں میں آنے والوں کو عزت دی جائے، وزیراعظم وزیر اعظم نے پناہ گاہ میں مختلف سہولیات اور انفرا اسٹرکچر کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ معاون خصوصی ثانیہ نشتر اور سینیٹر فیصل جاوید بھی تھے۔ وزیراعظم نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ پناہ گاہوں میں آنے والے غریب لوگوں کو عزت دیں۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ماڈل پناہ گاہوں کی مکمل مانیٹرنگ کی جائے اور پناہ گاہوں کا معیار بہتر بنا ک...