اشاعتیں

مئی, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ٹڈی دل پکڑیں پیسہ کمائیں اور اپنی فصلیں بچائیں

تصویر
دنیا دیکھتی رہ گئی،پاکستان نے ٹڈی دل کو مرغیوں کی خوراک بنا دیا،اوکاڑہ میں ٹڈی دل پکڑ کر بیچنے کا کاروبار شروع ہوگیا ہے۔ ٹڈیوں کے حملوں میں اضافے کے بعد پاکستان کے ضلع اوکاڑہ میں ایک جدید پائلٹ پروجیکٹ نے ایک بہترین حل پیش کیا ہے جس میں کاشتکار ٹڈیوں کو چکیوں کے ذریعے اعلیٰ پروٹین چکن فیڈ میں بدل کر پیسہ کماتے ہیں۔ یہ وزارت قومی فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ میں سول ملازم،محمد خورشید اور پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے ایک بائیوٹکنالوجسٹ جوہر علی کا مشورہ تھا جس پر کام کیا گیا،علی کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے پر ہمارا مذاق اڑایا گیا تھا ، کسی نے نہیں سوچا تھا کہ لوگ واقعی ٹڈیوں کو پکڑ کر بیچ سکتے ہیں۔ خورشید کا کہنا ہے کہ وہ مئی 2019 میں یمن میں ایک مثال سے متاثر ہوئے تھے۔اس جنگ سے متاثرہ ملک میں قحط کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بہتر یہی ہے کہ ٹڈیوں کو فصل کھانے سے پہلے ہی کھا لو۔ ٹڈی دل کو پکڑنے اور بیچنے کے لئے انہوں نے ضلع اوکاڑہ کا انتخاب کیا، کیونکہ یہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک بہت زیادہ آبادی والا دیہی علاقہ ہے۔ انہوں نے دیپالپور کے پہاڑ جنگل میں تین روزہ آزمائشی پروجیکٹ قائ...

شیعہ ‏کی ‏کامیابیاں

تصویر
کرونا وائرس کے خطرات سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کی طرح پاکستان نے بھی لاک ڈاؤن اور سوشل ڈسٹنسنگ کے آپشن کو چنا جس پر ایک مزدور سے لے کر تاجران سمیت ہر شعبے سے وابسطہ افراد نے حکومتی احکامات کے آگے سرخم کرتے ہوئے اپنے مشکل ترین حالات میں زبردست انداز سے حکومتی احکامات کا خیر مقدم کیا۔ مذہبی طبقات، مدارس و مساجد سے وابسطہ لوگوں نے بھی حکومت کی تمام تر شرائطیں مانتے ہوئے بہتر انداز میں معاملات کو چلایا۔ گزشتہ روز 21ویں رمضان المبارک کو خلیفہ چہارم سیدنا علی المرتضیؓ کے یوم شہادت کے موقع پر اہل تشیع مذہب کے لوگوں نے حکومتی احکامات اور (ایس او پیز) کی دھجیاں اڑاتے ہوئے یوم علیؓ کے جلوس نکالے۔ جس میں واضح طور پر دیکھا گیا کہ یہ جلوس سندھ سرکار کی سرپرستی میں نکالے گے۔  ان جلوسوں کے انعقاد اور سندھ سرکار کی طرف سے اہل تشیعوں سے امتیازی سلوک نے سنی قوم اور (ایس اوپیز) پر عمل درآمد کروانے والے علماءاکرام کے ساتھ بھی بدترین بددیانتی کرتے ہوئے انکے ذہنوں میں کئی خدشات کو ابھار دیا ہے۔ اہل تشیعوں کے بلاجواز جلوسوں کو سرکاری سرپرستی میں نکلوانے والی سندھ حکومت اخلاقی طور پر کسی بھی صو...

Rawalpindi wather

تصویر
Rawalpindi 14 Day Extended Forecast Now 22 °C Rain. Broken clouds. Feels Like: 24 °C Forecast: 29 / 18 °C Wind: 19 km/h  ↑  from Northeast Location:   Peshawar Airport Current Time:   14 May 2020, 17:46:33 Latest Report:  14 May 2020, 17:00 Visibility:  5 km Pressure:  1012 mbar  (955 mbar at 501m altitude) Humidity:  65% Dew Point:  15 °C Advertising: Content continues below ad. Rawalpindi Extended Forecast with high and low temperatures °C 10 May - 16 May 30.8 Lo:20 Thu, 14 Hi:23 23 3.3 Lo:18 Fri, 15 Hi:29 16 Lo:19 Sat, 16 Hi:32 14 17 May - 23 May Lo:19 Sun, 17 Hi:35 14 Lo:18 Mon, 18 Hi:36 16 Lo:19 Tue, 19 Hi:37 19 Lo:25 Wed, 20 Hi:36 21 Lo:25 Thu, 21 Hi:39 9 Lo:26 Fri, 22 Hi:39 21 Lo:24 Sat, 23 Hi:37 13 24 May - 30 May Lo:24 Sun, 24 Hi:38 18 Lo:24 Mon, 25 Hi:39 15 Lo:25 Tue, 26 Hi:39 16 Lo:25 Wed, 27 Hi:40 13 Lo:25 Thu, 28 Hi:41 10 Wed, 27 May 40 / 25 °C Sunny. Feels Like: 36 °C Humidity: 7% Precipitation Chan...

پاکستان ‏سے ‏متعلق ‏اہم ‏معلومات

تصویر
ہم دوسرے ممالک کے بارے میں تو بہت کچھ جانتے ہیں یا پھر ان سے متعلق آئے روز ہماری معلومات میں اضافہ ہوتا رہتا ہے لیکن اپنے پیارے ملک پاکستان کے حوالے سے آج بھی ہم کم ہی جانتے ہیں- آج کے آرٹیکل میں ہم آپ کو پاکستان سے متعلق چند اہم معلومات فراہم کریں گے- ممکن ہے کہ اس میں سے کئی باتیں آپ پہلے سے جاتنے ہوں لیکن بعض ایسی بھی ہیں جو یقیناً آپ کے لیے نئی ثابت ہوں گی... پاکستان کا نام جنوری 1933میں چوہدری رحمت علی خاں نے تجویز کیا تھا ۔ پاکستان کے قیام کا اعلان 3جون 1947کو ہواتھا۔  پاکستان اقوامِ متحدہ کا رکن 30ستمبر 1947 کو بنا تھا ۔ ​  پاکستان کا پہلا سکہ 3جون 1948 کو جاری ہوا تھا ۔ ​پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9جولائی 1948 کو جاری ہوا تھا ۔ ​  اسلام آباد کو پاکستان کا دارالحکومت 1960 میں کیا تھا ۔ ​  پاکستان کا پہلا ٹی وی سٹیشن 24 نومبر 1964 کو قائم ہوا ۔ ​  پاکستان ریڈ کراس سِوسائٹی کا نام بدل کر 1974 میں ہلالِ احمر رکھا گیا ۔ ​  پاکستان نے 28مئی 1998 کو چاغی بلوچستان کے مقام پر چھ ایٹمی دھماکے کئے ۔ ​  پاکستان کا جھنڈا قائد اعظم نے ڈیزائن کیا۔ ​  پاکستا...

علامہ ‏محمد ‏اقبالؒ

تصویر
*کل مذہب پوچھ کر بخش دی تھی جان میری* *آج فرقہ پوچھ کر اس نے ہی لے لی جان میری*.... *مت کرو رفع یدین پر اتنی بحث مسلمانو*  *نماز تو ان کی بھی ہوجاتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے* *تم ہاتھ باندھنے اور ہاتھ چھوڑ نے پر بحث میں لگے رہو* *اور دشمن تمہارے ہاتھ کاٹنے کی شازش میں لگے ہیں* *زندگی کے فریب میں ہم نے ہزاروں سجدے قضا کر ڈالے* *ہمارے جنّت کے سردار نے تو تیروں کی برسات میں بھی نماز قضا نہیں کی* *سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے* *خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے* *لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے* *ایسا لگتا ہے کوئ قرض لیا ہو رب سے* *تیرے سجدے کہیں تجھے کافر نہ کردیں* *تو جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور ہے* *کوئ جنّت کا طالب ہے تو کوئ غم سے پریشان ہے* *ضرورت سجدہ کرواتی ہے عبادت کون کرتا ہے* *کیا ہوا تیرے ماتھے پر ہے تو سجدے کا نشاں* *کوئ ایسا سجدہ بھی کر جو چھوڑ جاۓ زمیں پر نشاں* *پھر آج حق کیلٸے جاں فدا کرے کوئ* *وفا بھی جھوم اٹھے یوں وفا کرے کوئ* *نماز چودہ سو سالوں سے انتظار میں ہے* *کہ مجھے صحابہ کی طرح ادا کرے کوئ* *اک خدا ہی تو ہے جو سجدوں میں مان جات...

ذولفقار ‏علی ‏بھٹو

تصویر
ذوالفقار علی بھٹو نے مادر ملت فاطمہ جناح کو اتنخابات میں ہرانے کے لیے ان پر تہمت تک لگائی اور انکے خلاف تقریر کرتے ہوئے یہ معنی خیز جملہ کہا کہ: "اس نے شادی کیوں نہیں کی ہے؟؟؟" کہا جاتا ہے کہ بھٹو کا یہ شرمناک الزام سن کر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کچھ غیر ملکی صحافی رو پڑے تھے کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس خاتوں پر بہتان لگا رہی ہے جس کو یہ مادر ملت یعنی " قوم کی ماں " کہتے ہیں، قائد ملت کی بہن پر یہ تہمت اس جمہوری چیمپئن کے چہرے پر وہ داغ ہے جو کبھی نہیں مٹ سکے گا۔ 1965ء کی جنگ کے حوالے سے انتہائی لبرل اور فوج مخالف سمجھے جانے والے نجم سیٹھی کے مطابق یہ بھی بھٹو کی اقتدار ھوس کا ہی نتیجہ تھا ان کے الفاظ یہ ہیں: "طارق علی کافی مشہورسٹوڈنٹ لیڈر تھے، انہوں نے اس وقت ذوالفقار بھٹو سے 1965ء کی جنگ کے بارے میں پوچھا جب وہ ایوب خان کو چھوڑ چکے تھے کہ یہ جنگ آپ نے کیوں کی تھی؟؟؟ اور آپ نے کی تھی یا انڈیا نے؟؟؟ بھٹو نے جواب دیا: کہ ہم نے کی تھی مجھے یقین تھا کہ اگر ہارتے ہیں تو ایوب خان گر جائیگا، ایوب خان گرے گا تو میرا راستہ کھل جائیگا۔اگرجیت گئے تو ہیرو بن ج...

شیر مشرق ٹیپو سلطان

تصویر
مسلم مورخ سچ لکھتا ھے کہ حضرت اقبال کے مردِ مومن کو اگر مجسم حالت میں دیکھنا مقصود ھو تو ٹیپو سلطان شہید اس کا بہترین نمونہ ھے ۔ تاریخ عالم شائد ھی اس جری و اولوالعزم مسلم سلطان کی کوئی مثال یا نظیر پیش کر سکے گی ۔ ٹیپو سلطان شہید نا صرف ایک مردِ مجاہد تھا بلکہ حقیقی معنیٰ میں حضرت اقبال کا وہ مردِ مومن تھا جو عالِم بھی تھا اور عابد بھی ۔ ایک جری سپاھی اور بہترین سپہ سالار بھی تھا اور ایک بہترین حاکم و منتظم بھی ۔ ایک تجربہ کار سیاستدان اور غیر معمولی بصیرت رکھنے والا عوامی رھنما بھی تھا اور عوام دوست قائد بھی ۔ سلطان حیدر علی کی وفات کے بعد جس وقت عنانِ حکومت ٹیپو سلطان کے ھاتھ آئی امت مسلمہ کا شیرازہ بکھر رھا تھا اور مسلمانانِ ھند تقسیم ھو رھے تھے ۔ ٹیپو سلطان نے ایک جانب اپنی پوری توجہ اتحاد بین المسلمین اور اتحاد بین الاقوام ہند پر مرکوز کی تو دوسری جانب ملک کی صنعت و حرفت پر بھرپور توجہ دی ۔ سلطان کے یہی عزائم و ارادے تھے جنہوں نے صلیبی ایسٹ انڈیا کمپنی کو اس مسلم سلطان کا مخالف بنا دیا اور اسی مخالفت نے اس کو تمام عمر جنگوں میں مصروف رکھا مگر باوجود اس کے سلطنتِ خداداد میسور نے ص...

نواز شریف سے متعلق بڑی خبر جانیئے کیا ہونے جا رہا ہے

تصویر
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صحت سے متعلق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کا علاج نہ کرانا بہتر ہے تفصیلات کے مطابق:  کرپشن کیس میں سپریم کورٹ سے نااہل ہونے والے سابق نااہل وزیراعظم میاں محمد نواز شریف صاحب جو علاج کے لیے ضمانت پر لندن گے تھے ابھی تک واپس نہیں آئے اور نہ ہی وہاں پر ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ ہمارے ذرائع نے کھوج لگائ ایک ڈاکٹر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ہمارے ذرائع کو بتایا کہ کیوں علاج نہیں کروایا جا رہا۔ انتہائ سینیئر ڈاکٹر کا کہنا تھا نواز شریف کی کلچ پلیٹیں مکمل طور پر جل چکی ہیں، سوئچ کو گرنٹ دینے والی تاروں کا پورا پلگ جل چکا ہے، فلٹر میں شدید کچرا ہے جس کی وجہ سے مسنگ کرنے لگ گے ہیں اور پیٹرول سپلائ نہیں ہو رہا۔ ان کا مزید کہنا تھا انجن کی حالت بھی انتہائ خراب ہے انجن مکمل طور پر دھواں مار چکا ہے جسے ریپیئر کرنے پر بہت خرچہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا ٹائروں میں ٹیوب کی جگہ گھوسہ بھرا پڑا ہے، ویپر کنکشن کی تمام تاریں بھی ٹوٹی ہوئ ہیں، ڈور لاک اور شیشوں کے ہینڈز ٹوٹے ہوئے ہوئے۔ باڈی مکمل طور پر ناکارہ ہو چکی ہے یہاں تک کہ پیٹرول والی ٹینکی بھی زنگ آلودہ ہونے کی...

ہمارے معاشرے میں اہمیت کس کو دی جاتی ہے

تصویر
ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ ہمارے ہاں کسی بھی انسان کو اس کے تقوے، دیانتداری، سچائ، رحم دلی، انسان دوستی، تعلیم یافتہ، ہونے کی بنیاد پر اہمیت نہیں دی جاتی بلکہ دولت اور شہرت کے ترازو میں اسے تولا جاتا ہے،  ایک علاقے میں ایک انتہائ غریب مسکین مگر اعلی تعلیم یافتہ تہجد گزار لوگوں سے بہترین انداز میں پیش آنے والے شخص کو اس کے گردنواح میں وہ عزت قدر نہیں ملتی جو اسی علاقے کے ایک شرابی مگر دولت مند کو ملتی ہے، علاقے کےکئ حاجی صاحبان جو اس غریب کا مذاق اڑایا کرتے ہیں مگر اس دولت مند کے بارے میں جانتے ہوۓ بھی کہ یہ بدکردار اور ظالم ہے پھر بھی اسے جھک کر سلام پیش کر رہے ہوتے ہیں۔ رشتوں میں آج وہ پہلے والی مٹھاس وہ محبت کیوں نہیں؟ بنیادی وجہ یہی ہے کہ رشتےدار بھی اسی کے گن گاتے ہیں جس کے مالی حالات بہتر ہوں،،، ایک غریب کا بچہ بھوک و افلاس کا مارا کسی دکان سے ریڑی سے دس روپے کی کوئ چیز چپکے سے اٹھا لے تو اسے چور کا لقب دے دیا جاتا ہے، اس کے والدین کو طعنے دیے جاتے ہیں، ان کے رشتےدار تک ان کے گھر آنا جانا بند کر دیتے ہیں، ان کی غربت اور تنگدستی کا مذاق اڑایا جاتا ہے، لوگوں کے سامنے ان کی تذلیل کر...