محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

  


کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم نے گزشتہ روز پی ایس ایل سیزن 5 کے دوسرے میچ کی میزبانی کی۔ اس میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ تھا، جو کراچی کنگز نے جیت لیا۔

فاتح ٹیم کے غیر ملکی ہیڈکوچ ڈین جونز جن کا تعلق آسٹریلیا سے ہے وہ میچ کے بعد گراؤنڈ کی صفائی کرتے دکھائی دیے۔

میچ ختم ہونے کے بعد ڈین جونز نے کھلاڑیوں کے بیٹھنے کی جگہ(ڈگ آؤٹ ) کی صفائی کی۔ اس دوران انہوں نے پانی کی خالی بوتلیں اور دیگر کوڑا ڈسٹ بن میں ڈالا۔

غیرملکی کوچ ڈین جونز کے اس عمل کو لوگوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]