محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]


خزاں

پت جھڑ کا موسم شروع ہوتے ہی پاکستان کے شمالی علاقے بالخصوص گلگت بلتستان خزاں کے رنگ برنگے مناظر سے بھر جاتے ہیں۔ یوں تو اس خطے کا ہر علاقہ ہی حسین نظارے پیش کرتا ہے تاہم اگر آپ نے اس موسم سے اچھی طرح لطف اندوز ہونا ہے تو وادیِ ہنزہ اور نگر کی سیر کیجیے۔

برف پوش پہاڑوں کی سرزمینوادئِ نگر

خزاں

خزاں کے رنگوں کی بہار دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے سیاح بلند ترین وادیوں میں پہنچ رہے ہیں۔

وادئِ ہنزہ

گلگت سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع وادی ہنزہ ایسی پُرکشش وادی ہے جس کا حسن یہاں آنے والے سیاحوں کو مبہوت کر کے رکھ دیتا ہے۔ خزاں کے موسم میں تو اس حُسن کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔

خزاںہنزہ

وادئِ ہنزہ میں کئی مقامات پر گولڈن سیب بھی پیک ہوتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

خزاںخزاںخزاں

گلگت

گلگت، گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے جو شاہراہ قراقرم کے قریب واقع ہے۔

خزاںخزاںخزاں

پھنڈر

پھنڈر جھیل

حسین آباد

خزاں

پاکستان اور چین کے درمیان بارڈر ٹاؤن، سوست

خزاں

تمام تصاویر متعلقہ فوٹوگرافر کی ملکیت ہیں

موبائیل اور ٹیکنالوجی سے متعلق معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کا وزٹ کریں

چینل پر جانے کے لیے نیچے MAS Tvپر کلک کریں

MAS Tv



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]