محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]


سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک تصویر جس میں چائے کے کپ میں مکھی گری ہوئ ہے اگر اس تصویر کو تھوڑا زوم کر کے دیکھا جائے تو اس مکھی کی تصویر میں حیران کن طور پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا عکس نظر آتا ہے

تصویر ملاحضہ فرمائیں


زوم کرنے کے بعد کا نظارہ 



سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس تصویر کو کافی توجہ ملی ہے،  بھارتی وزیر اعظم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ انٹرنیشنل سطح پر توجہ کے بھوکے ہیں، پاکستانی وزیراعظم کی بین الاقوامی سطح پر بڑھتی مقبولیت اور دنیا کے مقبول ترین لیڈروں کے قریب ترین ہوتے جانا بھی بھارتی وزیراعظم کی حسد کا باعث بنتا جا رہا ہے۔
بھارتی وزیراعظم کی اوٹ پٹانگ حرکتوں کی وجہ سے وہ بین الاقوامی سطح پر تو توجہ حاصل نہیں کر سکے، البتہ چائے میں گری مکھی پر عکس بننے سے ضرور توجہ کا مرکز بنے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]