محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

کیا ہوا جو برسوں کے یارانے گئے

لیکن اچھا ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے۔ (معذرت فار غلطی)


قوموں پر مشکل وقت ہوں یا کوئی امتحان سر  آن پڑے۔۔جہاں امتحان سے گزر کر قوم کندن بن جاتی ہے وہیں ریس کے آغاز پر دل ہار جانے والے بلکہ دشمن کے ساتھ مل جانے والے کم ہمت اور قوموں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے غدار بھی پہچانے جاتے ہیں۔۔۔امتحان سے کامیابی کے ساتھ ساتھ قوم فلٹر بھی ہو جاتی ہے۔۔۔گند اور غدار دھل چکا ہوتا ہے۔۔۔اب آئیے پاکستان کے خلاف انڈیا کی موجودہ جارحیت کے پیرائے میں آزمائش کی طرف۔۔۔26 فروری انڈیا نے پاکستان کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کیا۔۔۔آپ 26 فروری والے دن کی ن لیک، جمعیتی، پیپی، سرخے اور لبرل بریگیڈ کی پوسٹس کا وزٹ کرلیں۔۔۔ یہ پاک آرمی کو لتاڑتے، بجٹ اڑانے اور عمران خان کو بزدلی کے طعنے دیتے ملیں گے۔۔۔انہیں یقین تھا کہ یہ جنگ انڈیا کی بالادستی کے ساتھ یہیں ختم ہو جائے گی۔۔۔اور ہم آرمی اور عمران خان کو ہمیشہ ان طعنوں سے لتاڑتے رہیں گے۔۔۔۔


27 فروری آیا پاک آرمی نے جہاں دشمن کے جھوٹے پراپیگنڈہ کو بھرپور سچ کے ساتھ کاونٹر کیا تو ان چوتیوں نےبھی انگلیاں  منہ میں ڈال لیں۔۔27 فروری کا سارا دن یہ نا تیتر تھے نا بٹیر نا انڈیا کے ترانے پڑھے نا ہی پاکستان کی تعریف کری۔۔پاک آرمی کے بروقت ایکشن نے انکے گمان غم کردیئے تھے۔۔۔۔یہ سارا قبیلہ دیوار کی اوٹ میں چھپ کر دودھ میں مینگنیاں ڈالنے کی تلاش میں تھا۔۔۔اگلے دن جب عمران خان نے بھارتی پائلٹ کو انڈیا کو واپس کردیا تو یہ غدار دیوار کی اوٹ سے چاوں چاوں کرتے باہر آ گئے۔۔۔خان کو طعنے اور کوسنے دینے شروع کردیے۔۔آپ یقین کریں اگر خان جنگ کی ہیٹ کم کرنے کی بجائے بڑھانا شروع کردیا تو اس سارے قبیلے نے میر جعفر کی طرح وٹس ایپ پر انڈینز سے حفاظت کے وعدے پر امداد کی دہائیاں دیتے پایا جانا تھا۔۔۔ 


یہ سارا قبیلہ ننگا چٹا غدار ثابت ہو گیا۔۔۔مولوی ڈیزل انڈین حملے کے وقت بھی دوبارہ الیکشن کی ڈیمانڈ کر رہا تھا۔۔۔اب جوں جوں حالات نارمل ہوں گے آپ ان بیشرموں کو گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے پاکستان کے لیے جان دینے کے وعدے کرتے پائیں گے۔۔۔۔اس وقت آپ انڈین میڈیا کے جھوٹے قصیدوں سے بڑھکر ان کی پوسٹس میں جھوٹ پائیں گے۔۔۔۔آج تک انڈین میڈیا نے 1 بھی پاکستانی فوجی شہید کرنے کا دعوی نہیں کیا یہ عمران خان کی غلط پالیسیوں کی بدولت سینکڑوں فوجیوں کی شہادت کی اطلاع دیتا پائیں گے۔۔۔۔آپ ووٹر ہیں محب وطن پاکستانی ہیں خدارا آج ہی ہوش کر لیں۔۔۔آج ہی غور کریں کون اس مٹی سے وفادار ہے اور کون اقتدار کے لیے اس مٹی کا غدار ہے۔۔۔

۔۔۔۔۔اظہر گھمن۔۔۔

مزید اچھی اور معلوماتی تحریریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کر کے صفحہ اول پر جائیں۔

پوسٹ کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کریں اور اگر پسند آۓ تو فیس بک، ٹویٹر،واٹس ایپ، گوگل پر شیئر کریں، پوسٹ کا لنک کاپی کر کے اپنے تمام سوشل اکاؤنٹس پر ڈالیں، شکریہ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]