محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

​امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:​

٭ ​چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں:​

​1) گوشت کھانا​

​2) خوشبو سونگھنا​

​3) کثرت سے غسل کرنا​

​4) سوتی کپڑا پہننا​

​چار چیزیں نظر کو تیز کرتی​ ​ہیں:​

​1) خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھنا​

​2) سوتے وقت سرمہ لگانا​

​3) سبزہ زار کیطرف دیکھنا​

​4) صاف جگہ بیٹھنا​

​چار چیزیں عقل کو بڑھاتی​ ​ہیں:​

​1) فضول کلام ترک کرنا​

​2) مسواک کرنا​

​3) صالحین کی مجلس میں​ ​بیٹھنا​

​4) علماء کرام کی صحبت​ ​اختیار کرنا​

 ​چار چیزیں رزق کو بڑھاتی​ ​ہیں:​

​1) تہجد کی نماز پڑھنا​ 

​2) کثرت سے استغفار کرنا​

​3) کثرت سے صدقہ کرنا​

​4) کثرت سے ذکر کرنا.​

مزید اچھی اور معلوماتی تحریریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کر کے صفحہ اول پر جائیں۔

پوسٹ کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کریں اور اگر پسند آۓ تو فیس بک، ٹویٹر،واٹس ایپ، گوگل پر شیئر کریں، پوسٹ کا لنک کاپی کر کے اپنے تمام سوشل اکاؤنٹس پر ڈالیں، شکریہ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]