پنجاب ابھی تک ن لیک کا ووٹر کیوں ہے۔۔۔آپ پنجاب کی 5 ہزار سالہ تاریخ اٹھاو آپکو 1 بھی حریت پسند آزادی کے لیے لڑنے والا نامور نہیں ملے گا۔۔۔آپکو کسی آزادی کے متوالے کی قبر ملے نہ ملے چنگیز، ہلاکو رنجیت سنگھ ابدالی اور تاتاریوں کے قلعے ضرور ملیں گے۔۔پنجاب نے ہر حملہ آور کو ویلکم کیا خراج اور تاوان دیا۔۔یہ خطہ صدیوں سے آباد ہے زرخیز ہے خوشحالی ہے اور تاریخ بتاتی ہے جہاں خوشحالی ہو گی وہاں للکار نہیں ہو گی۔۔ہمیشہ انتہائی غریب ہی انتہائی امیر ہو گا کبھی مڈل کلاس امارت میں داخل نہیں ہوئی۔۔اسٹیٹس کو کے خلاف تبدیلی سے لوگوں کا تراہ نکل جاتا ہے۔۔پاکستان کے اس وقت خوشحال ترین شہر سنٹرل پنجاب کے ہیں اور ن لیک نے انہی شہروں میں کلین سوئیپ کیا ہے۔۔اس کی وجہ ن لیک کی گورننس نہیں بلکہ لگے بندھے کاروبار اور منافع میں تبدیلی کا ڈر ہے۔۔۔۔لوگ سوچتے ہیں پتہ نہیں نیا حکمران کیسا ہو۔۔۔
ن لیک نے یہ ضمنی الیکشن پنجاب میں دوبارہ اقتدار پانے کے لیے pp الیکشن لڑا ہے۔۔ن لیک نے صوبائی سیٹیں جیتنے کے لیے دن رات ایک کیا۔۔۔پوری قیادت ان حلقوں میں موجود رہی۔قومی سیٹیں ن لیک کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتیں وہاں اپوزیشن ہی کرنی ہے تو 2 زیادہ کیا اور کم کیا۔۔۔اصل خواہش اور تمنا پنجاب میں جھوٹ جگاڑ سے PTI کی حکومت گرا کر اپنی حکومت بنانا تھی۔۔۔انکا پروگرام 12 میں سے کم از کم 10 سیٹیں جیت کر پیپلزپارٹی سے ہاتھ ملانے کا تھا لیکن آج اس کوشش اور خواہش کو بھی دھچکا لگا ہے۔لہذا کل سے آپکو ن لیک کی ٹیون بدلی بدلی نظر آئے گی۔۔۔اب PTI میں سے بھائی اور رشتہ دار ڈھونڈ کر اپنے آپکو بچانے کی جدوجہد کریں گے۔۔۔۔
ضمنی الیکشن حکومت وقت کے لیے جیتنا کوئی بہت بڑی بات نہیں۔۔۔بریانی میں بوٹی نہ ملنے پر ایکدوسرے کے کھنے کھولنے والوں کو ہانک کر بلے کی طرف لانا بھی مشکل نہیں۔۔۔لیکن پوری PTI قیادت مینجمنٹ اور جوڑ توڑ سے لاتعلق رہی ۔۔۔اس ضمنی الیکشن میں PTI کو جتنے ووٹ اور سیٹیں ملتی ہیں یہ تمام عمران خان کی زات اور پرسنیلٹی پر اعتماد کے ہییں۔۔۔کسی ترین کسی قریشی، ڈار اور خوامخواہ کا کوئی تعلق نہیں۔۔دوسری طرف ضمنی الیکشن کی ہیٹ کے دوران ہی قبضہ اور پتھارے داروں کے خلاف آپریشن بھی PTI کی ہار کی وجہ ضرور بنا ہے۔۔۔مرکز اور صوبے میں PTI گورنمنٹ کرے گی جبکہ آل چور اتحاد ضمانتوںاور انکوائری کے لیے ہفتے کے 8 دن ماسوائے جمعہ مبارک نیب اور عدالتوں میں کھجل ہو رہے ہیں۔۔
پوسٹ کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کریں اور اگر پسند آۓ تو فیس بک، ٹویٹر،واٹس ایپ، گوگل پر شیئر کریں، پوسٹ کا لنک کاپی کر کے اپنے تمام سوشل اکاؤنٹس پر ڈالیں، شکریہ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں