محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]


کھولیاں درویش آباد میں علماء و حفاظ کی کثیر تعداد ہے، جو پاکستان سمیت بیرون ملک بھی قرآن و سنت کی تعلیم دینے میں مشغول ہیں، آج ہم کھولیاں کے علماء و حفاظ کے بارے میں آپ کو آگاہی فراہم کرتے ہیں کہ کون کہاں کیا دینی خدمات سر انجام دے رہا ہے؟ 

آپ کی آسانی کے لیے ہم ہر محلے کا نام الگ لکھیں گے تاکہ شماریات میں بھی آسانی ہو، اور آپ اپنے مطلوبہ ہدف کو بھی باآسانی دیکھ سکیں


🌲🌲🌲نام محلہ جات🌲🌲🌲


1⃣  💠مرکز کھولیاں درویش آباد پہولی والا💠


1 قاری عبدالطیف صاحب

2 مولانا احمد رشید عثمانی صاحب

3 حافظ محمد زمان صاحب


4 مولانا محمد صدیق


5 مولانا محمد شفیق








2⃣ 💠 اپر کھولیاں اینڈ کلانگہ💠

1 قاری سعد افضل صاحب
مانسہرہ 

2 قاری فہد افضل صاحب
مانسہرہ





3💠 ہاڑی والا💠

1 قاری مقبول الرحمن صاحب






4♻ مہری کھولہ♻

قاری خالد صاحب

حافظ عبدالکبیر عثمانی صاحب





5⃣ 💠💠بٹیاں💠💠


1 قاری شفیق الرحمن صاحب

قاری شفیق صاحب سعودیہ عریبیہ میں دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔


قاری نورحمن صاحب

جو عرصہ پندرہ سال سے بٹیاں کی مسجد میں پڑھا رہے ہیں


قاری محمد زمان شیرازی صاحب

جو ساؤتھ افریقہ میں ہوتے ہیں، مرکزی جامع مسجد اہلحدیث بالاکوٹ میں پانچ سال تک امامت بھی کروا چکے ہیں


مولانا عبدالقادر صاحب 

جو سکول ٹیچر ہیں کھولیاں کی تقریباً موجودہ نوجوان نسل ان کی شاگرد ہے








6⃣ 💠💠نلہ کھیت💠💠


1 مولانا نبی الحق صاحب 

ان کی تصویر لگانے کی اجازت نہیں ملی

خطیب مرکزی جامع مسجد فاروق اعظم کھولیاں درویش آباد
اس کے علاوہ اپنے محلہ نلہ کی مسجد میں بچوں کو قرآن کریم پڑھانے کا کام بھی جاری رکھا ہوا ہے۔


2 علامہ فدا حسین صاحب
 راولپنڈی ادارہ تعلیمات اسلامیہ کے فارغ التحصیل ہیں اور وہاں ہی انتظامی معاملات کے انچارج ہونے کے ساتھ جامع مسجد نوری خیابان سر سید میں خطابت کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں


3 علامہ مقصودالحق صاحب 
 ادارہ تعلیمات اسلامیہ سے فارغ التحصیل ہیں  اور اسی ادارے کی برانچ جو کہ ایبٹ آباد میں ہے جامع مسجد غوثیہ اس کے امام و خطیب ہونے کے ساتھ ساتھ پروگریسو کالج ایبٹ آباد کے پروفیسر بھی ہیں۔


4 علامہ صبورالحق صاحب 
جامعہ اسلامیہ حنفیہ ریڑاں  مانسہرہ سے فرغ ہیں اور ایبٹ آباد میں خطابت اور آن لإن قران پاک پڑھا رہے ہیں۔


5 علامہ طاھر عزیز قادری صاحب
 جامعہ محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف سے پڑھے ہیں اور راولپنڈی میڈیا ٹاٶن میں خطابت کر رہے ہیں۔


6 علامہ بلال رشید صاحب
 راولپنڈی میں امامت اور سکول ٹیچنگ کرتے ہیں موصوف حافظ قران بھی تھے۔ 

7 مولانا اعجازالحق صاحب
جامعہ محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف سے فاغ التحصیل ہیں، اور ایبٹ آباد میں امامت خطابت کے ساتھ  جامعہ محمدیہ کریمیہ ایبٹ اباد میں درس نظامی کے مدرس بھی ہیں 
مولانا اعجاز صاحب سکول میں میرے کلاس فیلو بھی تھے اور اچھے دوست بھی اور الحمداللہ آج تک تعلقات بھی اچھے ہیں، ان کے بارے میں کچھ دلچسپ چیزیں آپ کے ساتھ شیئر کرتا چلوں، سکول میں یہ کافی ذہین تھے اور کلاس میں میرا ان کا اچھا مقابلہ بھی ہوا کرتا تھا، مولانا اعجاز صاحب15 بار قران پاک سنانے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں، اور محلہ نلہ کے حفاظ اکرام میں سے ان کی منزل زیادہ مضبوط ہے، باقی حفاظ کے مقابلے میں
 اور اسی طرح کتابیں بھی یاد ہیں اور پڑھانے کا شرف بھی صرف انہیں حاصل ہے،،،،یعنی اول پوزیشن پر رہنا انہیں پسند ہے، اور یہ یقیناً اللہ کا خصوصی کرم ہوتا ہے کہ کسی کو اس قدر تیز ذہانت سے نواز دے۔




7⃣ 🔯🔯نلہ، نکہ، بالیاں،سیل، باڑی🔯🔯


1 مولانا میاں عبدالرشید صاحب
مرکزی جامع مسجد کیوائ کے خطیب ہیں، اور کیوائ کے سکول میں بھی اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں، کیوائ کا مدرسہ بھی ان ہی کے زیر انتظام چلتا ہے۔

2 مولانا میاں عبدالقادر صاحب 
مولانا عبدالقادر صاحب ممبر جنرل کونسلر بھی ہیں اور باڑی کی مسجد میں، امام و مدرس کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں۔


3 مولانا میاں محمد رفیق صاحب


4 مولانا  میاں عبدالجبار درویشی صاحب

5 مولانا محمد فاروق صاحب

مولانا محمد فاروق صاحب بالاکوٹ مانگلی میں ایک مدرسہ چلا رہے ہیں، 



6 مولانا محمد معروف مدنی صاحب 
رولپنڈی ڈھوک چوہدریاں میں مدرس ہیں،اور بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں ہوم ٹیوشن بھی پڑھاتے ہیں، چار سال سے رمضان المبارک میں بحریہ ٹاؤن کی ایک خانقاہ میں ہر سال اٹھارہ دنوں میں تین قرآن کریم سنانے کی سعادت بھی حاصل ہے۔



7 قاری محمد مسکین صاحب
قاری محمد مسکین صاحب ماضی میں بچوں کو قرآن پڑھانے کا شرف بھی حاصل کرتے رہے ہیں، اور قریبی ہسپتال میں بھی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔


8 میاں عبدالمجید صاحب
میاں عبدالمجید صاحب کئ مقامات پر مدرس کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں، اور ان کا تعلق دعوت و تبلیغ سے ہے، پاکستان کے تمام شہروں اور کئ بیروں ممالک میں بھی دعوت دین پہنچانے کی غرض سے جا چکے ہیں، 

9 محمد توفیق صاحب
10 میاں محمد ریاض صاحب
 11میاں محمدریاض  صاحب بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں ٹیوشن سنٹر اور آن لائن ٹیچنگ کرتے ہیں، 

12 حافظ خالد حمید صاحب


13 قاری طارق صاحب
قاری طارق صاحب کیوائ مدرسے میں پڑھاتے ہیں


قاری محمد مشتاق صاحب







8⃣ 💠💠مانگپائ، گدی💠💠


1 قاری یاسر صاحب

2 قاری سعید صاحب

3 قاری منور صاحب 

4 حافظ نصیر صاحب
حافظ نصیر صاحب ایبٹ آباد میں پڑھاتے بھی ہیں اور تعلیم بھی حاصل کر رہے ہیں۔
گزشتہ سال کھولیاں کی مسجد میں انہوں نے ہی نماز تراویح پڑھائ ہیں۔





9⃣ 💠💠چیڑوالا💠💠



قاری غلام حسین صاحب 1 
قاری صاحب عرصہ دراز سے بالاکوٹ نڑاہ میں دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں، 

2 قاری فیض احمد صاحب 

قاری فیض احمد صاحب بھی بالاکوٹ میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں

3 قاری گل حسن صاحب 

قاری گل حسن صاحب سکول ٹیچر ہیں

4 مولانا سعید الزمان صاحب




🔟 💟💟ڈھیری زمان💟💟



1 مولانا محمدشعیب الازھری صاحب



2 قاری میرزمان صاحب

السعودیہ عریبیہ میں دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں، 


3 قاری غلام سرور ہزاروی صاحب
ہریپور میں امام مسجد مدرس اور سکول میں قرآن پاک کی تعلیم دینے کے فرائض انجام دے رہے ہیں،



4 مولانا طاہر صاحب


مولانا طاہرصاحب ولاوت1986ڈھیری زمان 

شعبہ حفظ جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی حضرت قاضی خلیل الرحمن مدظلہ مفتی محمدعمر صاحب اور مولا زاہد شاہ صاحب سےپڑھا
دورہ حدیث جامع دارالعلوم کراچی میں پڑھا سنہ فراغت2011 عصری تعلیم ایف اے،
بعد از فراغت درس نظامی شعبہ کتبیں تدریس بمقام کھلا بٹ ہری پور اور امامت و خطابت تاحال جاری ہے



5قاری عبدالطیف صاحب
مانسہرہ

6 مولاناعبدالوحید صاحب

راولپنڈی


6 مولانا فخرزمان صاحب

ایبٹ آباد

7 مولانا مفتی فاروق صاحب
واہ کینٹ

8مولانا محمد اسلم 
پشاور

9 قاری عبدالحفیظ 
ڈھیری زمان

10 قاری صفدر صاحب
نام غلام صفدر بن محمد یعقوب حافظ ،شاگرد قاری محمد شعیب و  قاری فاروق ہری پور،بعد ازاں جذبہ جہاد جو وقت کی بھی ضرورت تھی تو حرکۃ المجاھدین سے منسلک اور پہر اس جماعت میں مرکزی عہدداروں میں شمار جس میں نمایاں اس جماعت کے رسالہ صدائے مجاہد میں خدمات اور ڈپٹی ایڈیٹر ہفت روزہ الھلال اسلام آباد،اور ناظم اسلام آباد،سعودی عرب میں امامت اور خطابت ،کمانڈ ر حرکت المجاہدین،کاتب طاہر

ظہور احمد بالاکوٹی صاحب11


مولانا محمد خبیب صاحب 12



قاری احمد شعیب صاحب13


لطیف انجم صاحب14


15 مفتی ضیاءالدین صاحب



16  مولانا صلاح الدین صاحب


17قاری فیاض صاحب

18 عمرحیات صاحب



19مولانا مشتاق صاحب


20 قاری محمد طیب صاحب


قاری محمد طیب صاحب عرصہ پندرہ برس سے سعودیہ عریبیہ میں شعبہ حفظ القرآن کے ادارے میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں


قاری محمد طیب صاحب سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو دکھائ دیتے ہیں

قاری محمد طیب صاحب کے فیس بک اکاؤنٹ پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔


کھولیاں درویش آباد

کے بارے میں بنیادی معلومات کے لیے یہاں کلک کریں اور جانیں بہت ساری معلومات


نوٹ: اس معلوماتی تحریر میں مزید لوگوں کے نام تصویریں اور ان کی سرگرمیاں شامل کی جائیں گی

اگر آپ بھی کھولیاں سے ہیں تو اپنے محلے کے حفاظ و علماء کی تصویر اور نام خدمات ہمیں سینڈ کر کے ہمارے اس پروگرام کے ممبر بنیے گا

یہاں کلک کر کے ہمارے فیس بک پیج امیدسحر کو فالو کیجیئے

رائیٹر: محمد اشرف Muhammad Ashraf

واٹس ایپ نمبر 03455641735

 ma4045243@gmail.com ای میل ایڈریس 


تازہ ترین تحریروں کے لیے یہاں کلک کریں اور دلچسپ و مزیدار تحریروں سے لطف اٹھائیں

نیچے کمنٹ میں تحریر بارے میں اپنی راۓ کا اظہار ضرور کریں 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]