محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

پہلے وزیراعظم چور، اب افسران چور۔۔۔۔ اثرات اوپر سے نیچے تک۔۔۔۔ پاکستان کے چہرے پر کالک 


کویت کے اعلی سطح وفد کا آج دورہ پاکستان ، اقتصادی امور ڈویژن میں اجلاس کے دوران کویتی وفد کا قیمتی بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ غائب کردیا گیا، تمام ملازمین ، کمروں اور افسران کی الماریوں  کی تلاشی ، زرائع  بڑے افسران کی چھوٹے ملازمین پر شکوک و شہبات، جس کے بعد سی سی ٹی وی کی فوٹیج نے 20 گریڈ کے چور ضرار حیدر کو بے نقاب کر دیا 


اقتصادی امور ڈویژن کے گریڈ 20کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ کےآفیسر  چور نکلے۔ کویت سے آنیوالے مہمان کا قیمتی بیگ اور دیناروں سے بھرا بٹوہ برآمد کروالیا گیا ۔


وزارت کا اپنے آفیسر کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے پر غور، کویتی وفد سے بھرپور معذرت، وفد ناراض ہوکر واپس چلا گیا ،  

وفاقی وزیر کے احکامات کے بعدچورآفیسر کے خلاف درخواست سیکریٹریٹ تھانہ میں دی جائے گی ۔


ابتدائ صفحہ پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں

پوسٹ کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کریں اور اگر پسند آۓ تو فیس بک، ٹویٹر،واٹس ایپ، گوگل پر شیئر کریں، پوسٹ کا لنک کاپی کر کے اپنے تمام سوشل اکاؤنٹس پر ڈالیں، شکریہ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]