اشاعتیں

اپریل, 2019 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ایڈز: پاکستان میں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار ہے

تصویر
پاکستان میں قومی اسمبلی کے ارکان کو بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں اس وقت ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زیادہ ہے۔ یاد رہے کہ نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے مطابق ملک میں ایڈز کے شکار افراد کی تعداد 165000 ہے جبکہ ان میں سے صرف 23757 افراد نے متعقلہ سینٹر میں اپنے آپ کو رجسٹر کروایا ہے۔ قومی اسمبلی میں ایڈز کے مرض میں مبتلا افراد کی پیش کی جانے والی تعداد میں صرف انہی افراد کا ذکر کیا گیا ہے جنھوں نے اپنی رجسٹریشن کروائی ہے۔ ایک لاکھ چالیس ہزار سے زیادہ افراد کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ ان کے اس مرض میں مبتلا ہونے کی کیا وجوہات ہیں۔ نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام میں ایسے افراد کی تعداد پانچ ہزار سے زیادہ ہے جو انجیکشن کے ذریعے ڈرگ لینے کی وجہ سے اس مرض میں مبتلا ہوئے۔ اس ادارے نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ رجسٹرڈ ہونے والے 23757 افراد میں سے 15000 سے زیادہ افراد کا علاج کیا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی میں ایڈز کے مریضوں کے تعداد کے بارے میں سوال حزب مخالف کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی طرف سے پوچھا گیا تھا۔ ان مریضوں میں 182...

قبر پرستی اور شخصیت پرستی

تصویر
پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا یہی وہ وجہ ہے کہ پاکستان میں مسلمانوں کو مکمل طور پر آزادی کے ساتھ اسلامی تعلیمات کی تبلیغ اور اور اسلامی طرز زندگی کو اپنانے کی اجازت حاصل ہے۔ مگر ریاست پاکستان کے اداروں کی طرف سے حقیقی شرعی نظام کے نفاذ میں دلچسپی نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں اسلام کے نام پر مختلف قسم کی دکانداری کی جا رہی ہے۔ اور ریاست خاموش تماشائ بن کر بیٹھ گئ ہے۔ ہمارے ہاں بریلوی مکتبہ فکر کے نظریے کے مطابق اولیاءاللہ کی قبریں اور مزارات بڑا اہم مقام رکھتے ہیں،، اور اسی بات کا فائدہ اٹھا کر مجاور نما مشرک قبروں پر شرک کی فیکٹریاں بنا دیتے ہیں،، جہاں جعلی پیر اور لوفر لفنگے منشیات کے عادی افراد ڈیرے ڈال لیتے ہیں۔ عرس کے نام پر شرکیہ قوالیاں اور گانے گائے جاتے ہیں، مرد خواتین بچے یہاں تک کہ 70سال کے بوڑھے بھی پچھواڑے ہلا ہلا کر گانوں پر رقص کر رہے ہوتے ہیں، جسے دھمال کا نام دیا جاتا ہے اور ان مجاوروں کے ہاں دھمال ڈالنا ثواب کا کام ہے۔ یہ تمام تر مجاور خود کو بریلوی مکتبہ فکر سے ظاہر کرتے ہیں، جبکہ حقیقت میں ان کا تعلق نہ کسی فرقے سے نہ مذہب سے ہوتا ہے ان کا مقصد صرف عوام کو بےوقوف...

قوت باہ بڑھانے کے وہ قدرتی طریقے جو پریشان حال مردوں کی سب سے بڑی پریشانی حل کردیں

تصویر
قوت باہ بڑھانے کے وہ قدرتی طریقے جو پریشان حال مردوں کی سب سے بڑی پریشانی حل کردیں  مرد حضرات اپنی قوت باہ بڑھانے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں،بعض اوقات یہ طریقے انتہائی کارگر ثابت ہوتے ہیں اور اکثر منفی ردعمل کے حامل ہوتے ہیں۔آج ہم آپ کو وہ آسان،بے ضرر اور انتہائی کارآمد طریقے بتائیں گے جوباآسانی دستیاب ہوتے ہیں اور ان کے منفی اثرات بھی نہیں۔ لہسن: لہسن کے بہت سے طبی فوائد ہیں، اس کی جڑ سے ان لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے جنہیں مباشرت کی خواہش پوری کرنے میں کسی قسم کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈاکٹر ایچ کے باکرو اپنی تحقیق سے ثابت کرتے ہیں کہ جنسی اعتدال کی کامیابی میں لہسن بہت ہی مفید قدرتی ٹانک ہے۔ اس کا طریقہ استعمال نہایت ہی آسان ہے۔ صرف 2 سے 3 توریاں لہسن کی ہر صبح نگل لیں اور اس کے حیران کن نتائج سے لطف اندوز ہوں۔ پیاز: قدرت نے پیاز میں وہ خصوصیات پنہاں کیں ہیں کہ عقل گم ہوجاتی ہے۔ جیسے اگر عضو بدن صحیح طرح سے کام نہ کررہا ہو تو پیاز اس کمزوری کو نہ صرف دور کرتا ہے بلکہ اسے قدرتی حالت میں واپس لانے میں بھی اہم کردار اداکرتا ہے۔ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ کھانے ک...

بہنوں کی محبت اور بھائ

تصویر
بہنوں کی محبت اور بھائ!!! یہ تصویر بظاہر دیکھنے میں یہ بتا رہی ہے، کہ بچہ بہن کے ساتھ سکول گیا اور آرام سے بیٹھنے کی وجہ سے نیند غالب آگئ اور سو گیا۔ لیکن اس بچے کی بڑی بہن جو خود بھی معصوم بچی ہے، کے دونوں ہاتھوں پر آپ غور کریں ایک ہاتھ سے وہ اپنا ورک کر رہی ہے اور دوسرے ہاتھ سے چھوٹے بھائ کو سہارا دے رکھا ہے کہ کہیں گر نہ جائے۔ ایک معصوم بچی اور اتنی سمجھدار؟   درحقیقت سمجھدار ہو یا نہ ہو وہ ایک بہن ہے، اور بہن کے دل میں بھائیوں کے لیے بےپناہ محبت ہوتی ہے۔ ماں کے بعد جو رشتہ بنا کسی لالچ کے پیار و محبت دیتا ہے وہ عظیم رشتہ بہن کا ہوتا ہے۔ جب بہن بھائ چھوٹے ہوں تو کئ بار لڑتے جھگڑتے بھی ہیں،ایک دوسرے سے ناراض بھی ہو جاتے ہیں، اور پھر چند منٹوں یا گھنٹوں بعد راضی بھی ہو جاتے ہیں، بہنیں اکثر بھائیوں کے طعنے بھی سنتی ہیں، اور بلاوجہ لڑائ پر بھی ہنس کے بات کو ٹال دیتی ہیں۔ دانستہ یا جان بوجھ کر کی گئ غلطی پر کوئ بڑا بھائ بہنوں پر ہاتھ اٹھائے تو بھی بہنیں چند سیکنڈ رونے کے بعد بھائ سے ایسے پیش آتی ہیں جیسےکبھی بھائ نے کچھ کہا ہی نہ ہو۔ بھائ جب پڑھائ یا روزگار کے لیے شہر یا ملک سے نکلتا...