محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

پاکستان یوں ہی نہی بنا اسکا کچھ مقصد ہے 

دیکھا جائے تو کلمہ حق کی بنیاد پر بننے والا یہ مدینے کی فلاحی ریاست کے بعد دوسرا ملک ہے

اور اس بات کا وہ لوگ مذاق اڑاتے ہیں جو یا تو دین اور تاریخ سے بے خبر ہیں یا اپنا علم دنیا میں گروی رکھ چکے ہیں

1967 میں اسرائیل کے وزیراعظم نے کہا تھا کہ ہمیں دنیا میں کسی سے خطرہ نہی سوائے پاکستان کے

کیونکہ اسرائیل کو پتہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نے فرمایا تھا مجھے مشرق کی طرف سے ٹھنڈی ہواوں کے جھونکے محسوس ہوتے ہیں

اور غزوہ ہند کے بارے میں احادیث مبارکہ جنکا پاکستان کے میڈیا اور لبرل مافیہ نے خوب مذاق اڑایا 

لیکن احادیث برحق ہیں اور یہ ہونے ہی ہیں

اسلئے اسرائیل کو ڈر ہے اور ڈر میں اضافہ تب زیادہ ہو گیا جب پاکستان پراکسی جیسی خطرناک جنگ میں بھی کامیابی حاصل کر گیا اور ایماندار قیادت بھی نصیب ہوئی 

جنہوں نے ملک کے ہر غدار چاہے وہ سیاستدان ہو بیورکریٹ ہو میڈیا ہو عوام ہو سرکاری ہو فوج میں ہو ہر ایک کو گردن سے پکڑ لیا ہے

اب پاکستان عالمی طاقتوں کیلئے درد سر بن چکا ہے 

اسلئے عالمی طاقتوں نے بھی اسکے خلاف اپنی کوششیں تیز کر دی ہے 

اسلئے قتل افغانستان میں ہوتا ہے اور پانچ منٹ کے اندر اندر سوشل میڈیا پر طوفان پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی کیخلاف کھڑا ہو جاتا ہے 

جس سے صاف ظاہر ہے کہ سب کچھ پلان کے مطابق ہے اور پلان میں پھنسنے کیلئے قوم پرست مرے جا رہے ہیں

قوم پرستی یہودیوں کی صفت ہے مسلمانوں کی نہی اسلئے یہ قوم پرست اسرائیل زندہ باد اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں  

ان قوم پرستوں نے پہلے ہتھیار اٹھا لئے پھر جب ناکام ہوئے تو معصومیت کا لبادہ اوڑھ لیا 

لیکن نیت اب بھی وہی کہ پاکستان کسی بھی طریقے سے دو ٹکڑے ہو اور گریٹر پختونستان وجود میں آئے 

لیکن ان شاءاللہ پاکستان آرمی اور دنیا کی نمبر ون ایجنسی آئی ایس آئی کے ہوتے ہوئے یہ خواب ناممکن ہے 

اسلئے بیک وقت دنیا کی دس خفیہ طاقتوں سے لڑنی والی ایجنسی کی کسی ایک ناکامی کو سوشل میڈیا پر بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں مگر دنیا کی دس ایجنسیوں کو تگنی کا ناچ نچایا یہ ۔ ۔ ۔ یہ قوم پرست اپکو کبھی نہی بتائیں گے 

یہ قوم پرست قاتلوں کو چھپانے کیلئے واویلا کر رہے ہیں کہ مقتول افغانستان کیسے پہنچا 

جبکہ ان شاءاللہ بہت جلد یہ بھی معلوم ہو جائیگا کہ مقتول کے قاتل قوم پرست ہی ہے جو مقتول کیساتھ سیرسپاٹے کیلئے گئے ہوئے اور وہاں اپنی مری ہوئی سازش میں جان ڈالنے کیلئے مقتول کو بیچ آئے 

سوال یہ ہے کہ یہ بارڈر کیسے کراس کر گیا 

تو اپکو یہ بتاتا چلوں کہ گلگت سے لیکر وزیرستان تک افغان بارڈر ہے اور بارڈر پر ابھی بھاڑ کا کام شروع  ہوا ہے مکمل نہی ہوا جو انہے ہضم نہی ہو رہا 

کچھ جگوں پر چوکیاں ہیں جو صرف چوکیاں ہیں اور چوبند رہتی ہے پیٹرولنگ نہی کر سکتی 

کیونکہ یہ علاقے انتہائی خطرناک ہے اور ان بارڈرز پر اپر دیر میں ایسے علاقے بھی ہیں جہاں ایک مارکیٹ کی آدھی دوکانیں افغانستان میں ہے آدھی پاکستان میں 

تو ایسے بارڈر سے انسان آغوا کرنا کوئی مشکل نہی 

خاص کر جب مقامی لوگ قوم پرست اور مقتول کے اپنے دوست ملک دشمنوں سے ملے پھر ایک انسان تو کیا قافلے بھی یرغمال ہو سکتے ہیں 

لیکن پاکستان کے دشمن کان کھول کر سن لے لاکھ پروپیگنڈے کر لو لاکھ سازشیں کر لو لاکھ پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کا مذاق اڑا لو 

لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان شاءاللہ عزوہ ہند کو میری آرمی لیڈ کریگی اقوام عالم کے فیصلے اب میرا ملک پاکستان کریگا 

کیونکہ یہ اسی مقصد کے لئے بنا ہے کہ تہمیں مٹا دے اور اسلام کو سربلند رکھے

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے

وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے 

پاکستان زندہ باد پاک آرمی پائندہ پاد 

مزید اچھی اور معلوماتی تحریریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کر کے صفحہ اول پر جائیں۔

پوسٹ کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کریں اور اگر پسند آۓ تو فیس بک، ٹویٹر،واٹس ایپ، گوگل پر شیئر کریں، پوسٹ کا لنک کاپی کر کے اپنے تمام سوشل اکاؤنٹس پر ڈالیں، شکریہ۔

یہاں کلک کر کے ہمارا فیس بک اکاؤنٹ فالو کریں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]