اشاعتیں

کی پہلی رات کے بارے غلط فہمیاں خون کی پیاس۔۔

تصویر
شادی کی پہلی رات کے بارے غلط فہمیاں خون کی پیاس۔۔ کل رات ٹوئٹر پر ایک خبر پڑھی کہ ایک سولہ سالہ لڑکی کو محض اس لیے قتل کر دیا گیا کہ وہ  “کنواری: ثابت نہ  ہو سکی۔۔۔کافی لوگ اس وقت چونک گئے ہوں گے کہ ایسے بھی لوگ دنیا میں پائے جاتے ہیں تو شادی کی پہلی رات ہم بستری کے دوران خون نکلنے کو ہی کنوارہ پن مانتے ہیں۔ اس تحریر میں آپ کو اس طبقے کی سوچ دکھاتی ہوں کہ شادی کو اور بیوی کو یہ کیا سمجھتے ہیں۔۔ ایک ایسی قسم ہے جو شادی کی پہلی رات خون نہ نکلنے پر اپنی ہی بیوی کو ” چالو” سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ وہ نوجوان ہوتے ہیں جن کی ساری عمر غلط کاریوں میں بھی گزری ہے۔ اب شادی ہوئی ہے تو ان کے نزدیک بیوی ” سیل پیک” ہونی چاہیے اور اس کے لیے انھوں نے جو معیار طے کیا ہے وہ ہے “خون کا نکلنا۔” ان لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ بچپن یا لڑکپن میں کھیل کود کے دوران یا سیڑھیوںمنقور کر، یا رسہ کودتے ہوئے، سائیکل چلاتے ہوئے وہ باریک سی جھلی جس کے ہٹنے سے خون نکلتا ہے وہ جھلی پھٹ سکتی ہے۔۔لہذا اگر پہلی رات خون نہیں نکلا تو یہ لازمی نہیں کہ آپ کی بیوی بد کردار ہے یا اگر خدانخواستہ وہ پہلے کسی سے ایسا ...

ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ ہم میں سے کون حق پہ ہے

تصویر
آجکل مذہبی شخصیات کی نماز جنازہ کی تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے ساتھ امام احمد بن حنبلؒ کا ایک قول لکھا جاتا ہے "ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ ہم میں سے کون حق پہ ہے" مولانا رضوی صاحب مرحوم کی نماز جنازہ کی تصویروں کو بھی اسی ٹائیٹل کے ساتھ خوب شیئر کیا گیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ رضوی صاحب کی نماز جنازہ میں شرکاء کی تعداد بہت زیادہ تھی۔ پاکستان کی تاریخ کے بڑے جنازوں میں سے ایک جنازہ رضوی صاحب کا تھا جس میں عوام الناس نے بھرپور شرکت کی۔ ان کی نماز جنازہ میں بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث سب مکتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی جس کی بنیادی وجہ ناموسِ رسالتﷺ کے دفاع کے لیے ان کی کاوشیں اور ان کی توانا آواز تھی۔  رضوی صاحب مرحوم کے طرز احتجاج سمیت مختلف امور پر اختلاف رہا ہے مگر اس بات کا برملا اظہار کر رہا ہوں، پاکستان کے اندر بالخصوص میڈیا، بیوروکریسی، سمیت مختلف اداروں میں بیٹھے اینٹی اسلام لبرل طبقے کے راستے میں رضوی صاحب چٹان بن کر کھڑے تھے۔ جس طرح وہ لوگ سمجھ رہے تھے کہ بریلوی مکتبہ فکر کے لوگ تو ویسے بھی بڑے خاموش مزاج ہوتے ہیں، اور دیوبندیوں میں سے بولنے والوں کو (ط ا ل بان) کی فہرست می...

سر سے خشکی کو ختم کرنے کے چند گھریلو جادوئی نسخے

تصویر
سر کی خشکی ایک ایسا مسئلہ ہے جس میں مرد اور خواتین، دونوں مبتلا نظر آتے ہیں۔ خوبصورت بالوں میں خشکی کے ذرات نہایت بدنما لگتے ہیں اور انسان کی خوبصورت شخصیت پر نہایت بدصورت محسوس ہوتے ہیں جب کہ خشکی کی وجہ سے ہونے والی خارش تمام لوگوں کے سامنے شرمندگی کا باعث بھی بنتی ہے۔ خشکی سے چھٹکارا حاصل کرنے کےلیے مارکیٹ میں کئی طرح کی مہنگی پروڈکٹس دستیاب ہیں جن کے بنانے والے سر سے خشکی کا مکمل خاتمہ کرنے کا دعویٰ کرتے نظر آتے ہیں۔ تاہم خشکی کا خاتمہ تو دور کی بات، ان پروڈکٹس میں شامل کیمیکلز بالوں کےلیے نہایت نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں جن کی وجہ سے بالوں کے گرنے اور بے جان ہونے کی شکایت پیدا ہوجاتی ہے۔ البتہ خشکی سے متاثرہ لوگ کیمیکلز والی مہنگی پروڈکٹس استعمال کرنے کے بجائے یہ چند گھریلواور سادہ نسخے استعمال کرکے دیکھیں تو ہمیں یقین ہے کہ یہ نسخے خشکی ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ دہی خشکی کے خاتمے کےلیے دہی بہترین ہے۔ پرانے وقتوں میں خواتین خشکی کے خاتمے کےلیے دہی استعمال کرتی تھیں۔ یہ ٹوٹکا آج بھی اتنا ہی کارگر ہے جتنا پچھلے زمانے میں تھا۔ نقصان دہ کیمیکلز سے بھرپور مختلف طرح کے شیمپو استع...

وزیراعظم عمران خان نے صنعت کاروں کو ریلیف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی،

تصویر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے صنعت کاروں کو ریلیف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی، اسلام آباد میں پناہ گاہ کا دورہ کیا اور مزدوروں کے ساتھ کھانا کھایا، نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی سیاحت کے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ سیاحت سے آمدنی میں اضافہ ہوگا اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کے علاقے پشاور موڑ میں قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا جہاں وزیراعظم کو ملک بھر میں قائم کی گئی ماڈل پناہ گاہوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے مسافروں کے ساتھ کھانا کھایا۔ عمران خان نے پناہ گاہوں کے معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے پناہ گاہوں کا معیار بہتر بنا کر اس تصور کو پورے ملک میں پھیلایا جائے گا۔ پناہ گاہوں میں آنے والوں کو عزت دی جائے، وزیراعظم وزیر اعظم نے پناہ گاہ میں مختلف سہولیات اور انفرا اسٹرکچر کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ معاون خصوصی ثانیہ نشتر اور سینیٹر فیصل جاوید بھی تھے۔ وزیراعظم نے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ پناہ گاہوں میں آنے والے غریب لوگوں کو عزت دیں۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ماڈل پناہ گاہوں کی مکمل مانیٹرنگ کی جائے اور پناہ گاہوں کا معیار بہتر بنا ک...

پاکستان میں رواں سال شدید سردی کے ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے،

تصویر
پاکستان میں رواں سال شدید سردی کے ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے، موسم سرما معمول سے زیادہ طویل ہوگا، ریکارڈ توڑ بارشیں اور برفباری ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آئندہ موسم سرما کے دوران سردی کی شدت اور دورانیہ کے ریکارڈز ٹوٹ جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے کچھ ماہرین موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس مرتبہ پاکستان میں موسم سرما کا دورانیہ معمول سے زیادہ ہوگا۔جبکہ سردی کی شدت بھی بہت زیادہ ہوگی۔ موسم سرما کے دوران کراچی سے لے کر خیبر تک ہر علاقے میں موسم شدید سرد رہے گا۔ ریکارڈ توڑ بارشیں اور برفباری ہوگی۔ خاص کر ملک کے شمالی علاقوں میں معمول سے کہیں زیادہ برفباری ہونے کی توقع ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت بہت زیادہ ہوگی۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس بھی پاکستان میں سردی کی شدت گزشتہ کچھ برسوں کے مقابلے میں زیادہ رہی تھی۔ دوسری جانب آج جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات بالائی خیبرپختونخوا، وسطی پنجاب،بالائی سندھ اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ جمعے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپ...

FATF

پچھلے کئی دنوں سے ہم سب میڈیا میں #FATF نامی چیز کی بازگشت سن رہے ہیں۔ ایف اے ٹی ایف ہے کیا ؟ پاکستان کا اس کیا لینا دینا ہے ؟ اور اس موضوع پر سیاسی جماعتوں کی آپس کی کھینچا تانی کے اسباب کیا ہیں ؟ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) عالمی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت کے سد باب کا نگران عالمی ادارہ ہے جو 1989 میں قائم ہوا اور پاکستان اس کا رکن ہے۔ اس ادارے کے زمے ہے کہ وہ حکومتوں کو ایسے اقدامات اور قوانین تجویز کرے جن پر عمل پیرا ہو کر ممالک اپنے مالی معاملات میں شفافیت لا سکیں اور منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت جیسی چیزوں کا سدباب کو سکے۔ تجویز کیئے گئے اقدامات پر ہونے والے عملدرامد کی بنیاد پر ادارہ مملک کو تین کیٹیگریز میں تقسیم کرتا ہے۔ بلیک لسٹ گرے لسٹ وائٹ لسٹ بلیک لسٹ ممالک پر پابندیاں عائد کر دی جاتی ہیں۔ بیرونی سرمایہ کاری رک جاتی ہے۔ بینک بین الاقوامی کاروبار کے حقوق سے محروم کر دئیے جاتے ہیں۔ ائیرلاینز پر پابندیاں لگ جاتی ہیں۔ مختصر یہ کہ ملک معاشی طور پر تنہائ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ گرےلسٹ میں موجود ممالک کچھ حد تک مالی معاملات چلانے کی اجازت ہوتی ہے ...

انتہائی اہم بات

تصویر
لاہور ڈی ایچ اے پٹرول پمپ پر ایک آدمی آتا ہے اور ایک عورت کو جو اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلوا رہی ہوتی ہے پینٹر کے طور پر اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔ وہ خاتون انکار کر دیتی ہے لیکن تکلفانہ اس کا وزیٹنگ کارڈ لے لیتی ہے۔ وہ خاتون پھر اپنی گاڑی سٹارٹ کر کے وہاں سے روانہ ہوتی ہے۔ تب ہی وہ دیکھتی ہے کہ وہ آدمی بھی اسی وقت وہاں سے روانہ ہوتا ہے۔ کچھ منٹ کے بعد اس خاتون کو چکر آنے لگتے ہیں اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ وہ گاڑی کی کھڑکی کھولتی ہے اور محسوس کرتی ہے کہ خوشبو اس کے ہاتھ سے آ رہی ہے۔ اسی ہاتھ سے جس سے اس نے وہ وزیٹنگ کارڈ پکڑا تھا۔ وہ پھر نوٹس کرتی ہے کہ اس آدمی کی گاڑی اس کے پیچھے ہے۔ اس خاتون کو محسوس ہوتا ہے کہ کچھ کرنا چاہیے۔ وہ راستے میں آنے والے پہلے پٹرول پمپ پر رک جاتی ہے اور مسلسل ہارن بجانا شروع کر دیتی ہے مدد مانگنے کے لیے۔ وہ آدمی جب یہ دیکھتا ہے تو بھاگ جاتا ہے لیکن اس خاتون کو اگلے کئی منٹوں تک سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ کافی دیر بعد اس کا سانس بحال ہوتا ہے۔ بظاہر وزیٹنگ کارڈ پر ایک دوائی لگی تھی جو سانس لینے کے ساتھ ہمارے جسم میں داخل ہو جاتی ہے۔ اس دوائی کا نام bu...