اشاعتیں

جولائی, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Islamic Hijri Calendar For July 2020

تصویر
Islamic Hijri Calendar For July - 2020 Western Date Day of Week Hijri Date 1-July-2020 Wednesday 10-Dhu al-Qidah-1441 2-July-2020 Thursday 11-Dhu al-Qidah-1441 3-July-2020 Friday 12-Dhu al-Qidah-1441 4-July-2020 Saturday 13-Dhu al-Qidah-1441 5-July-2020 Sunday 14-Dhu al-Qidah-1441 6-July-2020 Monday 15-Dhu al-Qidah-1441 7-July-2020 Tuesday 16-Dhu al-Qidah-1441 8-July-2020 Wednesday 17-Dhu al-Qidah-1441 9-July-2020 Thursday 18-Dhu al-Qidah-1441 10-July-2020 Friday 19-Dhu al-Qidah-1441 11-July-2020 Saturday 20-Dhu al-Qidah-1441 12-July-2020 Sunday 21-Dhu al-Qidah-1441 13-July-2020 Monday 22-Dhu al-Qidah-1441 14-July-2020 Tuesday 23-Dhu al-Qidah-1441 15-July-2020 Wednesday 24-Dhu al-Qidah-1441 16-July-2020 Thursday 25-Dhu al-Qidah-1441 17-July-2020 Friday 26-Dhu al-Qidah-1441 18-July-2020 Saturday 27-Dhu al-Qidah-1441 19-July-2020 Sunday 28-Dhu al-Qidah-1441 20-July-2020 Monday 29-Dhu al-Qidah-1441 21-July-2020 Tuesday 30-Dhu al-Qidah-1441 22-July-2020 Wednesday 1-Dhu al-Hijjah-1441 23-Ju...

قربانی کے مسائل

تصویر
مسئلہ: جس شخص پر صدقۃ الفطر واجب ہے اس پر قربانی بھی واجب ہے، یعنی قربانی کے تین ایام (۱۰۔۱۱۔۱۲؍ذی الحجہ) کے دوران اپنی ضرورت سے زائد اتنا حلال مال یا اشیاء جمع ہوجائیں کہ جن کی مالیت ۶۱۲گرام۳۵۰ ملی گرام چاندی کے برابر ہو تو اس پر قربانی لازم ہے، مثلاً رہائشی مکان کے علاوہ کوئی مکان ہو، خواہ تجارت کے لیے ہو یا نہ ہو، اسی طرح ضروری سواری کے طور پر استعمال ہونے والی گاڑی کے علاوہ گاڑی ہو تو ایسے شخص پر بھی قربانی لازم ہے۔ مسئلہ: قربانی کا وقت دسویں ذی الحجہ سے بارہویں تاریخ کی شام تک ہے ،بارہویں تاریخ کا سورج غروب ہوجانے کے بعد درست نہیں۔ قربانی کا جانور دن کو ذبح کرنا افضل ہے اگر چہ رات کو بھی ذبح کرسکتے ہیں لیکن افضل بقر عید کا دن پھر گیارہویں اور پھر بارہویں تاریخ ہے۔ مسئلہ: قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا زیادہ اچھا ہے، اگر خود ذبح نہ کرسکتا ہو تو کسی اور سے بھی ذبح کراسکتا ہے۔ بعض لوگ قصاب سے ذبح کراتے وقت ابتداء میں خود بھی چھری پر ہاتھ رکھ لیا کرتے ہیں ایسے لوگوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ قصاب اور قربانی والے دونوں مستقل طور پر تکبیر پڑھیں، اگر دونوں میں سے ایک نے تکبیر نہ پڑھی ...

ذولفقار علی بھٹو

تصویر
‏ذوالفقار علی بھٹو نے مادر ملت فاطمہ جناح کو اتنخابات میں ہرانے کے لیے ان پر تہمت تک لگائی اور انکے خلاف تقریر کرتے ہوئے یہ معنی خیز جملہ کہا کہ: "اس نے شادی کیوں نہیں کی ہے؟؟؟" کہا جاتا ہے کہ بھٹو کا یہ شرمناک الزام سن کر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کچھ غیر ملکی صحافی رو پڑے ‏تھے کہ یہ کیسی قوم ہے جو اس خاتوں پر بہتان لگا رہی ہے جس کو یہ مادر ملت یعنی " قوم کی ماں " کہتے ہیں، قائد ملت کی بہن پر یہ تہمت اس جمہوری چیمپئن کے چہرے پر وہ داغ ہے جو کبھی نہیں مٹ سکے گا۔ 1965ء کی جنگ کے حوالے سے انتہائی لبرل اور فوج مخالف سمجھے جانے والے نجم سیٹھی کے مطابق ‏یہ بھی بھٹو کی اقتدار ھوس کا ہی نتیجہ تھا ان کے الفاظ یہ ہیں: "طارق علی کافی مشہورسٹوڈنٹ لیڈر تھے، انہوں نے اس وقت ذوالفقار بھٹو سے 1965ء کی جنگ کے بارے میں پوچھا جب وہ ایوب خان کو چھوڑ چکے تھے کہ یہ جنگ آپ نے کیوں کی تھی؟؟؟ اور آپ نے کی تھی یا انڈیا نے؟۔بھٹو نے جواب دیا: ‏کہ ہم نے کی تھی مجھے یقین تھا کہ اگر ہارتے ہیں تو ایوب خان گر جائیگا، ایوب خان گرے گا تو میرا راستہ کھل جائیگا۔اگرجیت گئے تو ہیرو بن جائنگے کیون...

قوت مدافعت بڑھائیں

تصویر
انسانی جسم کے سب سے اہم اور کار آمد نظام عر ف عام میں مدافعتی نظام کہاجاتا ہے۔ ایک تندرست جسم کے لئے ،انفیکشن جیسی دوسری بیماریوں کومات دینے یا پھر انسانی جسم کومضبوط اور طاقتور بنانے کے لئے قوت مدافعت بڑھانا بے حد ضروری ہے۔ انسان کیا کھاتا ہے ،کیا پیتا ہے؟کتنی ورزش کرتا ہےیہ سب چیزیں قوّت مدافعت بڑھانے میں اہم کردارادا کرتی ہیں۔ طبی ماہرین قوت مدافعت کی مضبوطی کے لئےصحت بخش غذا کا استعمال لازم و ملزوم قرار دیتے ہیں۔ مختلف نوعیت کے وٹامن، مناسب مقدار میں پروٹین اور لحمیات کے علاوہ کیلشیم سے بھرپور غذا کا استعمال مدافعت کے نظام کو رواں رکھنے کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔لیکن قوت مدافعت کو بہتر بنانے کے لئے کن غذاؤں کا استعمال ضروری ہے یہ بات توجہ طلب ہے۔ آئیے آج بات کرتے ہیں ان غذاؤں کی جن کے ذریعے امیون سسٹم کا کردار فعال بنایا جاسکتا ہے۔ کھٹے پھل امیون سسٹم کی بہتری کے لئے وٹامن سی کا استعمال بہترین اورلازمی قرار دیاجاتاہے۔ وٹامن سی ایک اہم فزیالوجیکل اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو کولیجن فائبر اور نیوروٹرانسمیٹر کے بننے اور پروٹین میٹا بولزم میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اور جب بات ہو وٹام...

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر

تصویر
گزشتہ چند روز سے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر اور (سی ڈی اے) کی طرف سے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کی زد میں آنے والی ایک مسجد کے معاملے کو جوڑ کر تحریک انصاف اور عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہمیشہ کی طرح سیاسی مخالفین مذہب کارڈ پھینک کر عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ماضی میں حکمرانوں نے اپنے آقا امریکہ و بھارت کی خوشنودی کے لیے خود کو لبرل ظاہر کرتے ہوئے ہر وہ کام کیا جو ان کی دسترس میں تھا۔ اسلام آباد مندر کے لیے پلاٹ الاٹ کرنے والے بھی کوئی اور نہیں بلکہ بھارت میں واجپائی کی خوشنودی کے لیے بھگوان اور اللہ ایک ہے کا نعرہ لگانے والے سابق نااہل وزیراعظم نواز شریف تھے۔ خواجہ محمدآصف کا امریکہ میں وہ بیان کہ ہم تو لبرل ہیں پی ٹی آئی مذہبی جماعت ہے اس بات کی تائید کرتا ہے کہ اقتدار کے لیے یہ لوگ نظریہ تو کیا اپنی ممتا کی قیمت بھی طے کر لیں۔ پھر ایسے بیہودہ لوگوں کے سپورٹروں کا مندر کے خلاف احتجاج سمجھ سے بالاتر ہے، آج اگر مندر کی تعمیر روک دی جائے تو کل کو یہی لیگی اور نام نہاد مسلم کہتے پھریں گے نواز شریف نے اقلیتوں کے حقوق کے لیے کام کیا تھا پی ٹی آئ...