محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]



اگر آپ دنیا بھر کے تمام ٹی وی چینلز بغیر کوئی قیمت ادا کیے اپنے موبائل پر لائیو دیکھنا چاہتے ہیں تو لائیو نیٹ ٹی وی ایپلیکیشن آپ کے لئے بہت زیادہ مددگار ثابت ہوگا۔ لائیو نیٹ ٹی وی اپنے طرز کا واحد موبائل اپلیکیشن ہے جس کے اندر آپ دنیا بھر کے تمام ٹی وی چینلز بغیر کسی سبسکرپشن فیس کےدیکھ سکتے ہیں.

لائیو نیٹ ٹی وی ایپلیکیشن سپیشل ان لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے. جو موبائل پر اپنی پسند کے چینلز بغیر کسی سبسکرپشن دیکھنا چاہتے ہیں۔ لائیو نیٹ ٹی وی ایپلیکیشن کے اندر انٹرٹینمنٹ، سپورٹس، صحت، بچوں کے لئے کارٹون، ڈاکومنٹریز، کے علاوہ ہر طرح کی کٹیگریز کے چینلز موجود ہیں. لائیو ٹی وی ایپ کے اندر 700 سے زائد چینلز ہیں. یہ اپلیکیشن آپ کو گوگل پلے سٹور سے نہیں ملے گی۔ اس ایپلی کیشن کو آپ لائیو نیٹ ٹی وی کی آفیشل ویب سائٹ یا پھر ہماری ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔


خصوصیات۔
لائیو نیٹ ٹی وی ایپلیکیشن انتہائی کم ایم بی والا ایپلیکیشن ہے.
لائیو نیٹ ٹی وی کے اندر آپ 700 سے زائدٹی وی چینلز بغیر کسی فیس کے لائیو دیکھ سکتے ہیں.
لائیو نیٹ ٹی وی کے اندر آپ کو ہر پریمیم سپورٹ چینل ملے گا۔


لائیو نیٹ ٹی وی ایپ کے اندر آپ کسی بھی ٹی وی چینل کو اپنی پسند کے ویڈیو پلیر کے اندر کھول سکتے ہیں۔
لائیو نیٹ ٹی وی کے اندر اگر کسی چینل کا ایک لنک ڈاؤن ہو جاتا ہے تو اس چینل کو پلے کرنے کے لئے آپ کے پاس مزید لنکس ہوتے ہیں.
لائیو نیٹ ٹی وی کے اندر کوئی بھی چینل مکمل طور پر بند نہیں ہوتا بلکہ ہر وقت چلتا رہتا ہے
لائیو نیٹ ٹی وی اپلیکیشن پلے-سٹور پر موجود نہیں ہے لیکن آپ کو اسے اپڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی جب آپ کا انٹرنیٹ آن ہوتا ہے تو یہ اپلیکیشن خودبخوداپڈیٹ ہوجاتی ہے۔


نقصانات-
لائیو نیٹ ٹی وی ایپلیکیشن کے کوئی بھی نقصانات نہیں ہے۔ بہت سارے لوگ ایسا سمجھتے ہیں کہ اگر لایو نیٹ ٹی وی اچھا اپلیکیشن ہو تو پلے سٹور پر کیوں پبلش نہیں ہے۔

اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ لائیو نیٹ ٹی وی آپ کے لئے ایک فری اپلی کیشن ہے. اگر لائیو نیٹ ٹی وی ایپلیکیشن پلیسٹور پر موجود ہوتا ہے تو اس کو چینل لائیو چلانے کے لئے قیمت ادا کرنی ہوگی۔

اگر لائیو نیٹ ٹی وی کی قیمت ادا کرے تو پھر وہ آپ کے لیے بغیر ممبرشپ کے چینلز لائیو نہیں چلا سکتا۔ پلےسٹور پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے لائیو ٹی وی کو کسی بھی چینل کے لئے معاوضہ نہیں دینا پڑتاہے.

جس کی وجہ سے یہ اپلیکیشن مکمل طورپر فری ہے اور اس کے کوئی بھی نقصانات نہیں ہیں۔

ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کیسے کریں۔
نیچے موجود ڈاؤن لوڈ لنک پر کلک کر کے آپ اس اپلیکیشن کو اپنے موبایل کے اندر apk فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرسکتے.
ہیں جس کے بعد اپنے موبائل کی سیٹنگ میں جاکر unknown-sources کے آپشنز کو آن کرنا پڑے گا.

جس کے بعد آپ اس ایپ کو انسٹال کر کے اپنے موبائل کے اندر سات سو سے زائد ٹی وی چینلز لائیو دیکھ سکتے ہیں.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]