محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

1 ستمبر 2018 امریکہ نے پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں واجب الادا تقریبا 33 کروڑ اڈالر روکنے کا اعلان کر دیا۔ آپکو یاد ہو گ 5 ستمبر کو امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو آیا تھا۔۔پاکستان نے اسکے استقبال کے لیے وزارت خارجہ سے ایڈیشنل سیکرٹری کو بھیجا اور وفود کی سطح پر ہو یا وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں پاکستان نے کولیشن سپورٹ فنڈ کا زکر تک نہیں کیا تھا۔۔امریکہ نے فنڈ بند ہی اس نیت سے کیا تھا کہ پاکستان اس فنڈ کے لیے ترلے کرے گا اور ہم ڈو مور کو فنڈ سے مشروط کر دیں گے۔۔اگلے دن ن لیک سمیت پوری اپوزیشن نے پٹ سیاپا ڈال دیا تھا کہ یہ میزبانی کے آداب نہیں اور کولیشن فنڈ تو ہمارا حق تھا جس کا زکر نہ کر کے عمران خان نے ناتجربہ کاری مظاہرہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔


کل امریکہ نے پاکستان کا سپورٹ فنڈ پلس فوجی امداد دینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔۔یہ کیسے ممکن ہوا ہمارا کونسا سفارتی اینگل تھا جس نے امریکہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔۔اس عجوبے کو سمجھنے کے لیے آپ نواز شریف کے دور میں چلے جائیں۔۔۔دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 2 اسٹیکس ہیں اول آرمی جس نے گراونڈ میں لڑنا ہے اور دوم حکومت جس نے لڑائی کا زاویہ طے کرنا ہے لیکن بدقسمتی سے ان دونوں کے درمیان نواز شریف کے 5 سالوں میں شدید اختلافات اور تناو رہا ۔دونوں ایکدوسرے سے متضاد انتہاوں پر تھے۔۔۔امریکہ کے لیے پاکستان کو دبانا اور مجبور کرنا آسان تھا جمہوریت شام 7 بجے پائے کھا اگلے دن 12 بجے تک مدہوش رہتی۔۔اور آرمی نے امریکہ کے سامنے ڈو مور سے انکار کردیا۔۔۔۔۔۔۔


امریکہ کی شروع سے پالیسی رہی ہے یہ پہلے دباتا ہے دھمکی دیتا ہے اگر کام کر جائے تو ٹھیک ورنہ پاوں پڑتے لمحہ نہیں لگاتا۔۔نواز اور زرداری تک شٹ اپ سے ہی کام چلتا تھا لیکن آج خان آرمی کے ساتھ بھی مکمل ہم آہنگ ہے اور اپنی زات میں بھی لیڈرشپ کا کمال رکھتا ہے۔۔لہذا دھمکی رائیگاں جاتے دیکھ کر صاحب بہادر پاوں پڑ چکا ہے لیکن ن لیک کے ابھی تک موشن ٹھیک نہیں ہوئے اوئے خان نے امریکہ کو آنکھیں دکھائی ہیں۔۔آج عمران خان حکومت کو مہینہ ہوا ہے۔آپ دل سے ڈھیٹوں والا بغض نکال کر سفارتکاری سے لیکر معاشی میدان میں خان کی کامیابیاں گن لیں۔۔اور پچھلے 10 سالوں کی ناکامیاں دیکھ لیں۔۔آپکو جگاڑ چور اور چلتر سے لیڈرشپ کی کوالٹی جیتتی نظر آیے گی۔۔۔ابھی آگے آگے دیکھو خان پاکستان دشمنوں کے ساتھ کرتا کیا ہے۔۔ملک کو کیسے عزت اور وقار کی بلندیوں کی طرف لیکر جاتا ہے۔۔۔


یہاں کلک کر کے ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں۔


پوسٹ کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کریں اور اگر پسند آۓ تو فیس بک، ٹویٹر،واٹس ایپ، گوگل پر شیئر کریں، پوسٹ کا لنک کاپی کر کے اپنے تمام سوشل اکاؤنٹس پر ڈالیں، شکریہ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]