محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے، جس میں وہ باجماعت نماز ادا کر رہے ہیں ، اور  اس دوران ان کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی جارہی ہے، مگر شیخ رشید نے کیمرے کی پرواہ بھی نہ کرتے ہوۓ ایسی حرکت کر ڈالی جو مسلمان کے لیے شرم کا باعث ہے

الیکشن کے دوران اپنے بینرز پر مجاہد ختم نبوتﷺ لکھوا کر ووٹ حاصل کرنے والے وفاقی وزیر کو نماز کے آداب اور طریقہ کار تک معلوم نہیں یہ ہے ہمارے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیروں کا حال شیخ رشید دوران نماز کیا کرتا رہاویڈیو دیکھیں۔


ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں


پوسٹ کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کریں اور اگر پسند آۓ تو فیس بک، ٹویٹر،واٹس ایپ، گوگل پر شیئر کریں، پوسٹ کا لنک کاپی کر کے اپنے تمام سوشل اکاؤنٹس پر ڈالیں، شکریہ۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]