Skip to m زبان ENGLISH አማርኛ العربية ESPAÑOL FRANÇAIS РУССКИЙ TÜRKÇE TIẾNG VIỆT PORTUGUÊS ภาษ کیسے کریں: اینڈر مال اینڈرائیڈ، iOS اور ڈیسک ٹاپ کیلئے سگنل، ایک مفت اور اوپن سورس سافٹ ویئر ایپلیکیشن ہے جو اینڈ ٹو اینڈ رمز نگاری کو استعمال میں لاتی ہے اور صارفین کو یہ اجازت دیتے ہوئے کہ اینڈ ٹو اینڈ مرموز گروپ، ٹیکسٹ، تصاویر اور ویڈیو پیغامات بھیجیں اور سگنل صارفین کے مابین مرموز ٹیلی فونک بات چیت ہو اگرچہ سگنل، ٹیلی فون نمبرز کو رابطوں کے طور پر استعمال کرتا ہے، کالیں اور پیغامات درحقیقت آپ کا ڈیٹا کنکشن استعمال کرتے ہیں؛ اسی لئے دونوں فریقین کو اپنی موبائل مشینوں پر انٹرنیٹ رسائی رکھنی ہوتی ہے اسی وجہ سےسگنل صارفین کو ایسی گفتگو کیلئے ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس فیس ادا نہیں پڑتی۔ اینڈرائیڈ پر سگنل، آپ کے ڈیفالٹ ٹیکسٹ پیغامات کی ایپلی کیشن کو بحال کر سکتا ہے لہٰذا سگنل میں رہ کر غیر مرموز ایس ایم ایس پیغامات بھیجنا ابھی تک ممکن ہے۔ غیر مرموز ایس ایم ایس پیغامات آپ کے موبائل منصوبے کے تحت جاتے ہیں اور اسی کے تحت ان پر فیس بھی لاگو ہوتی ہے۔ ڈاؤن لوڈ مقام: ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کی جا سک...
اشاعتیں
جنوری, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں
خراب میموری کارڈ کو ٹھیک کیسے کریں؟
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
016 اسمارٹ فون کی اسٹوریج بڑھانے کے لیے ایس ڈی کارڈ سب سے بہترین طریقہ ہیں۔ اس کے علاوہ فون میں موجود ڈیٹا کو بیک اپ کرنے کے لیے بھی یہی سب سے عمدہ انتخاب ہیں۔ لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ دیگر ڈیٹا اسٹوریجز جیسے کہ سولڈ اسٹیٹ ڈرائیو یا یو ایس بی فلیش ڈرائیو کی طرح ایس ڈی کارڈز کی ایک مقررہ عمر ہوتی ہے۔ ڈیٹا ریڈ اینڈ رائٹ کے سرکلز مکمل ہونے پر ان کی معیاد ختم ہو جاتی ہے۔ اینڈروئیڈ میں ایس ڈی کارڈ کو کیسے فارمیٹ کریں آج کل تو ویسے بھی مارکیٹ میں انتہائی غیر معیاری ایس ڈی کارڈز عام ہیں اور عام صارفین تو ان کی جانچ کرنا بھی نہیں جانتے اس لیے ایس ڈی کارڈز کا بے وقت دھوکا دے جانا بھی بہت عام ہے۔ اگر آپ بھی اس مسئلے کا شکار ہیں اور آپ کا ایس ڈی کارڈ نہیں چل پا رہا تو آئیے اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں: کرپٹ ایس ڈی کارڈ سے تصاویر واپس حاصل کریں میموری کارڈ کونٹیکٹس کی صفائی کریں میموری کارڈ کا وہ حصہ جو فون سے جڑنے کے بعد ڈیٹا کی ترسیل کا کام انجام دیتا ہے اکثر اس پر جمنے والی گرد اس کی خرابی کا باعث بنتی ہے۔ اس لیے کارڈ اور فون کا وہ حصہ جہاں کارڈ لگایا جاتا ہے انتہائی احتیاط کے ساتھ ص...