محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

کل عمران خان 50 لاکھ گھر بنانے کی تقریب سے خطاب کرنے کے بعد جب اسٹیج سے نیچے اترے تو ایک ادھیڑ عمر آدمی خان صاحب کے سامنے آیا.. خان صاحب کو آواز دی...  خان صاحب آواز سنتے ہی رک گئے. 

.

اس شحص نے سلام کیا اور سلام کے بعد کہا..!!

سر میں مزدوری کرتا ھوں.. میری 5 بٹیاں اور 1 بیٹا ہے جو معذور ہے.. ہم کرائے کے گھر میں رھتے ہیں.. بجلی, گیس, تو پہلے سے گھر میں نہیں ھے کیونکہ ہم اپنا پیٹ بڑی مشکل سے پالتے ہیں.. ابھی مہنگائی دن بہ دن بڑھ رہی ہے.. مشکلات آ رہی ھیں..

 سر مزدوری کبھی ھوتی ہے کبھی نہیں. جس دن نہیں ھوتی اس دن میرے بیوی بچے بھوکے سوتے ہیں.. 


خان صاحب چپ کھڑے اس شحص کی باتیں سنتے رھے. 


سر آپ نے تو 50 لاکھ گھر بنانے کا افتتاح کردیا لیکن یہ بھی میری پہنچ سے دور ہے.. کیونکہ آبھی آپ نے تقریر میں کہا کم سے کم تخواہ دار بھی اپنا گھر لے سکے گا.. میری تو تنخواہ بھی نہیں ھے.. میں کیسے اپنا گھر لونگا...


خان صاحب نے اسے گلے سے لگایا پھر ہاتھ سے پکڑ کے ساتھ لے گئے اور دوبارہ اس کے ہاتھ سے 50 لاکھ گھر بنانے کا افتتاح کروایا اور  اپنے منسٹرز کی طرف دیکھتے ہوئے کہا..!!

آپ میں سے کوئی ہے جو اس بزرگ کی فیملی کا خرچ اٹھاتا رہے..

تو ڈاکٹر یاسمین راشد نے سب سے پہلے ہاتھ کھڑا کیا. خان صاحب نے ڈاکٹر یاسمین راشد کا شکریہ ادا کیا آور ساتھ ہی اس شحص سے مخاطب ہوتے ھوئے کہا.. جب بھی اس پرجیکٹ کا پہلا گھر مکمل ھوگا وہ آپ کو فری دیا جائے گا.. دوسرے منسٹر کو کہا ان بزرگ کی ڈیٹیل لے لو......خان صاحب اس بات سے تقریب میں بیھٹے لوگ اتنے متاثر ھوئے کہ 10 منٹ میں ان بزرگ کے لیے 4 لاکھ روپے چندہ جمع ھوگیا.


مزید اچھی اور معلوماتی تحریریں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کر کے صفحہ اول پر جائیں۔

پوسٹ کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کریں اور اگر پسند آۓ تو فیس بک، ٹویٹر،واٹس ایپ، گوگل پر شیئر کریں، پوسٹ کا لنک کاپی کر کے اپنے تمام سوشل اکاؤنٹس پر ڈالیں، شکریہ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]