محمد اشرف راولپنڈی پاکستان

Full width home advertisement

Post Page Advertisement [Top]

خیبرپختونخواہ میں کوئلہ کان میں گیس دھماکہ  کئ ہلاکتیں 

 تفصیلات کے مطابق درہ آدم خیل, خیبر پختون خواہ کے علاقے اخوروال میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے ہولناک دھماکہ. افسوسناک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی تعداد 9 سے گیارہ بتائی جا رہی ہے. جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق شانگلہ سے ہے. اس کے علاوہ 4 مزدور شدید زخمی اور 2 لاپتہ ہیں.

انا للہ واناالیہ راجعون

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Bottom Ad [Post Page]